خبرنامہ پاکستان

دال مہنگی ہےتومرغی کھائیں، اسحاق ڈارکا قوم کومشورہ

  • اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کچھ اراکین اسمبلی کہتے ہیں کہ دال مہنگی کردی گئی ہے اگر دال مہنگی ہے تو مرغی کا گوشت کھائیں وہ سستا کردیا گیا ہے۔قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے لئے پیش کئے گئے بجٹ میں شامل لازمی اخراجات کی منظوری […]

  • جنرل راحیل شریف سےافغانستان میں کمانڈرجنرل جان نکولسن کی ملاقات

    اسلام آباد: (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں ریزولوٹ سپورٹ مشن(آر ایس ایم اے)کے کمانڈر جنرل جان نکولسن نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران پاک افغان سرحد پر بارڈر منیجمنٹ میکنزم سمیت علاقائی سیکورٹی کے معاملات اور باہمی دلچسپی کے […]

  • طاہرالقادری کی پیشنگوئیاں غلط ثابت ہوتی ہے: سرداریوسف

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وہ طاہر القادری کی پیشنگوئی پر یقین نہیں کرتے ، ان کی پیشنگوئیاں غلط ثابت ہوتی ہیں۔ ہفتہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی آئینی […]

  • امن مشن کیلئےپاکستان آرمی کےاضافی دستےتیارہیں: ملیحہ

    اقوام متحدہ :(اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعیناتی کیلئے پاکستان آرمی کے اضافی دستے تیار ہیں اور ان دستوں کی فوری تعیناتی کیلئے انتظامات کو یقینی بنانا چاہئے۔ انہوں نے یہ بات پیس کیپنگ کے موضوع پر […]

  • برطانیہ کی بھارت کونیوکلیئرسپلائرزگروپ کےلیےتعاون کی یقین دہانی

    نئی دلی: (اے پی پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ٹیلیفون کرکے نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کے حوالے سے مکمل تعاون کی […]

  • افغان طالبان کی جانب سےپنجاب میں بڑی کارروائی کا خدشہ

    لاہور:(آئی این پی) حساس اداروں نے ایک مراسلہ کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دی ہے کہ ملا منصور کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے ’’تحریک طالبان افغانستان ‘‘ کے دہشت گرد 17 رمضان المبارک کو کارروائی کرسکتے ہیں۔ حساس اداروں کی اطلاع پر پنجاب پولیس نے لاہور سمیت پنجاب کے […]

  • پاکستان کومعاشی ترقی کیلیےکئی چیلنجزکا سامنا ہے، موڈیز

    اسلام آباد:(آئی این پی) ریٹنگ کے عالمی ادارے (موڈیز) نے پاکستان کے آئی ایم ایف پروگرام سے نکلنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی آسکتی ہے۔ موڈیزکی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کومعاشی ترقی کیلیے کئی چیلنجزکاسامنا ہے، حکومت زیادہ انحصارغیرملکی […]

  • نیوکلیئرسپلائرزگروپ رکنیت کےحوالےسے کوششیں تیز

    اسلام آباد:(اے پی پی ) پاکستان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کارکن بننے کے حوالے سے سفارتی کوششوں میں تیزی لائی ہے۔ مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے گزشتہ روزقازقستان اوربیلاروس کے وزرائے خارجہ کو ٹیلی فون کیے جس میں پاکستان کے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا ممبر بننے کے حوالے سے معاملات زیربحث لائے گئے۔ سرتاج عزیزنے کہا کہ […]