خبرنامہ پاکستان

مہاجرین کی واپسی؛ افغان وفد 19جولائی کو پاکستان آئے گا

  • اسلام آباد:(آئی این پی) افغان حکومت کا اعلیٰ سطح وفد مہاجرین کی واپسی کیلیے لائحہ عمل طے کرنے 19 جولائی کو پاکستان آئے گا۔ مہاجرین کی واپسی کیلیے 2 سالہ پلان کی سمری گزشتہ چھ ماہ سے منظوری کیلیے کابینہ سیکریٹریٹ میں زیرالتوا ہے جبکہ وزیراعظم کی جانب سے مہاجرین کی پاکستان میں چھ ماہ […]

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ جنرل راحیل شریف انصاف دلائیں، قادری

    لاہور:(اے پی پی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا ہےکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کی داد رسی جنرل راحیل شریف نے ایف آئی آر کٹوا کر کی اب وہی ہمیں فوجی عدالتوں کےذریعے انصاف دلوائیں کیونکہ اس کے علاوہ انصاف کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 2 سال مکمل […]

  • طورخم بارڈر؛ ہرقسم کی آمدورفت بحال

    لنڈی کوتل:(آئی این پی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث بند ہونے والا طورخم بارڈر ساتویں روز ہرقسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم بغیر دستاویزات کے آنے والے افغان باشندوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں پاک افغان حکام کے درمیان ہونے والے […]

  • پاکستان اب مزیدافغان مہاجرین کی میزبانی نہیں کرسکتا، فاطمی

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ پاکستان اب مزید افغان مہاجرین کی میزبانی نہیں کرسکتا اور ہم چاہتے ہیں وہ باعزت طریقے سے واپس جائیں۔ وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے 30 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین […]

  • ملک دشمن عناصرقادری اورعمران کی شکل اختیارکرتے ہیں:پرویز

    دھیرکوٹ:(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اورطاہر القادری بار بار ملک سےغداری کے مرتکب ہورہے ہیں جب کہ ان کا ترقی روکنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ آزاد کشمیر کے علاقے دھیر کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن کی تقریب سے خطاب کرتے […]

  • انصاف نہ ملا تواس سےبڑادھرنا ہوگا، قادری

    لاہور: (آئی این پی) دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا دو برس میں انصاف کی طرف نہیں بڑھ سکے۔ 36 گواہوں کے بیان ہو چکے لیکن ابھی تک سماعت کا فیصلہ نہیں ہوا جبکہ مدعیوں اور گواہوں کو عدالت کے کٹہرے میں ملزم بنا دیا گیا۔ انہوں نے کہا […]

  • مال روڈ دھرنا، اپوزیشن جماعتوں نے بھی شرکت کی

    لاہور: (آئی این پی) ترانوں کی گونج، پارٹی پرچموں کی بہار سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دو سال مکمل ہونے پر عوامی تحریک کے کارکنان نے پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دیا۔ طاہر القادری نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کیا۔ عوامی تحریک کے دھرنے میں تحریک انصاف پیپلز پارٹی، آل پاکستان مسلم لیگ، (ق) لیگ، […]

  • پرویزرشید چیئرمین مقرر

    (آئی این پی):پرویز رشید مرید بن کر مراد پا گئے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے گھٹنے چھوئے اور پارلیمانی کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین بن گئے۔ الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری کے لئے بنائی گئی اہم پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین کے تقرر کا مرحلہ آیا تو پرویز رشید کام دکھا گئے۔ شاہ جی کے گھٹنوں کو […]