خبرنامہ پاکستان

حکومت کودھکا لگا تو ذمہ دار نوازشریف ہوں گے: عمران

  • سیالکوٹ: (آئی این پی) عمران خان نے کہا کہ جنگ کے دوران بھی اسپتالوں پر حملہ نہیں کیا جاتا مگر موجودہ حکومت جانوروں سے بھی نیچے جا چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے پاکستان میں ٹیسٹ کیلئے بھی اسپتال نہیں ہے، یہ لوگ مافیا ہیں جنہیں شکست دینے کی ضرورت ہے۔ عمران […]

  • پی ٹی آئی انتخابات کےمطالبہ سےدستبردارنہیں ہوگی:قریشی

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی شفاف انتخابات کے انعقاد کے مطالبہ سے دستبردار نہیں ہو گی، الیکشن کمیشن کے اراکین کی تعیناتی کیلئے اگر ریٹائرڈ حج نہیں مل رہے تو سول سروس کے لوگوں کو تعینات کر […]

  • وزیراعظم نے پرویزرشید کوبھی لندن طلب کرلیا

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کی صحت بحال ہو گئی، اب انہوں نے اپنی توجہ ملکی مسائل پر مرکوز کر لی ہے۔ وزیر اعظم نے وزیر اطلاعات پرویز رشید کو لندن طلب کر لیا۔ وزیر اعظم نواز شریف ہارٹ سرجری کے بعد تیزی سے صحت مند ہو رہے ہیں، اہلیہ کے […]

  • ممنون حسین کی اسحاق ڈارکومبارک باد

    اسلام آباد: (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان کو ابھرتی ہوئی مارکیٹ کا درجہ ملنے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ٹیلیفوں پر مبارک باد دی اور اس ضمن میں ان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے […]

  • عوامی نیشنل پارٹی کاپاکستان افغانستان بڑھتی کشیدگی پرتشویش کااظہار

    پشاور(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی افغانستان اور پاکستان کو مخصوص مفاداتی جنگ میں دھکیل کر دونوں ممالک کے لاکھوں خاندانوں کو ہجرت پر مجبور کیا گیا،دونوں ممالک کی سرزمین دہشت گردوں کی آماجگاہ بنائی گئی،دوبارہ پاکستان اور افغانستان کی افواج کو آمنے […]

  • پاکستان آئل فیلڈ؛ تیل وگیس کےنئےذخائر دریافت

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان آئل فیلڈ نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے۔ جمعہ کو پاکستان آئل فیلڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق تیل و گیس کے نئے ذخائر خیبرپختونخوا کے ٹل بلاک میں دریافت ہوئے ہیں، ابتدائی نتائج کے مطابق کنوئیں سے یومیہ 2020بیرل تیل نکل رہا ہے […]

  • الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری 45 روزمیں مکمل کرلی جائیگی: اسحاق ڈار

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا عمل 45 روز میں مکمل کرلیا جائے گا‘ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی قائم کردی گئی ہے‘ حکومت خود بھی یہ چاہتی ہے کہ ممبران کی […]

  • وزیرداخلہ بتائیں کہ جےآئی ٹی کی رپورٹ کیسےباہرآگئی،مشاہد حسین

    اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اتھارٹی بل پر وزیر دفاع اور وزیر قانون سمیت اٹارنی جنرل آف پاکستان اگلے ماہ کی 21تاریخ کو سینٹ کو بریفنگ دیں گے‘ قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہا کہ اسلام میں اس بات کی قطعی اجازت نہیں […]