خبرنامہ پاکستان

ملک بھرمیں جمعہ کےموقع پرسیکیورٹی کےسخت انتظامات

  • اسلام آباد:ملک بھرمیں رمضان المبارک کےدوسرے جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظاما ت کیےگئے ہیں،تمام چھوٹی بڑی مساجد پر پولیس اہلکار تعینات ہیں، جبکہ داخلی وخارجی راستوں پر اضافی چیک پوسٹیں قائم کردی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نماز جمعہ کی سیکیورٹی کےسخت انتظامات کیے گئےہیں اورکسی بھی نا خوشگوار واقعہ […]

  • سابق افغان صدرحامد کرزئی اوروزیراعظم کےدرمیان ملاقات

    اسلام آباد :(اے پی پی) سابق افغان صدر حامد کرزئی اور وزیرا عظم نواز شریف کے درمیان لندن میں ملاقات ہوئی حامد کرزئی نے وزیر اعظم کی خیریت دریافت کی ۔ برطانیہ میں مقیم وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی صحتیابی کے بعد کئی رہنماؤں کی جانب سے ملاقات کا سلسلہ جاری ہے،اس حوالے سے […]

  • پرویزرشید نےایک بارپھرگھٹنےچھولئے

    اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ایک بارپھر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے گھٹنے چھولیے ، کہتے ہیں میڈیا دیکھ لے ، خورشید شاہ سے احتراماً جھک کر ہی ملتا ہوں ۔ بے ادب بے مراد با ادب بامراد ، لگتا ہے پرویز رشید نے یہ نسخہ پالیا ہے ، تبھی تو […]

  • پاکستان میں دہشت گردی اورانتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں: شہباز

    لاہور (آئی این پی )وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد کے پاکستان میں دہشتگردی اور انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے جبکہ مستقبل کے معماروں کو محفوظ اور پر امن پاکستان دینے کا وعدہ ہر حال میں پورا کریں گے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ شہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات […]

  • ممبرزالیکشن کمیشن کےانتخاب کےلئےپارلیمانی کمیٹی کا اجلاس

    اسلام آباد:(آئی این پی) ممبرز الیکشن کمیشن کے انتخاب کے لئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کے چیرمین اور وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل کو صاف اور شفاف بنانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ ممبرز الیکشن کمیشن کے چناؤ کے لئے قائم کی گئی پارلیمانی کمیٹی نے وفاقی وزیر اطلاعات […]

  • شواہد موجود؛ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کرواتاہے: فاطمی

    اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ خارجہ طارق فاطمی نے کہاہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کررہا ہے،ہمارے پاس اس بات کے شواہد موجود ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ اگر افغانستان کی معاشی بہتری کے لیے کوئی ملک مدد کررہا ہے تو ہمیں […]

  • وزیراعظم کا لندن سےہی حکومتی اموردیکھنےکا فیصلہ

    لندن:(آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے لندن سے حکومتی امور دیکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہوں نے طارق فاطمی اور فواد حسن کو لندن طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم نے اوپن ہارٹ سرجری سے صحتیابی کے بعد معمول کے کام سرانجام دینا شروع کردیئے ہیں جس کے بعد انہوں نے حکومتی معاملات بھی […]

  • لیڈز: قاتلانہ حملہ برطانوی رکن پارلیمنٹ چل بسیں

    لیڈز:(اے پی پی) برطانیہ میں لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن پارلیمنٹ قاتلانہ حملے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔ برطانوی شہر لیڈز میں لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن پارلیمنٹ جوکوکس پر اس وقت حملہ ہوا جب وہ لیڈز میں برطانیہ کو یورپی یونین میں شامل کرنے […]