خبرنامہ پاکستان

حالات پھرخراب کرنےکی کوشش کی جارہی ہے: عابد

  • اسلام آباد:(اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ دھرنوں اور احتجاج کی وجہ سے قوم کا بہت وقت ضائع ہوا جب کہ پہلے بھی جمہوریت پر حملہ کیا گیا اور ایک بار پھر حالات خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے لیکن ہم کزنز کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے […]

  • پاکستان اورافغانستان کےدرمیان کوئی باقاعدہ جنگ نہیں ہوئی، دفتر خارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کوئی باقاعدہ جنگ نہیں ہوئی اس لیے کشیدگی کو جنگ کا نام نہ دیا جائے کیونکہ ممالک کےدرمیان تناؤ عام سی چیز ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا […]

  • طورخم بارڈر؛ پاک افغان مذاکرات بے نتیجہ ختم

    طورخم: (آئی این پی) طورخم بارڈر پر پاک افغان حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ کا دوسرا دور ہوا۔ جس میں طورخم بارڈر پر پاکستان کی جانب سے گیٹ کی تنصیب کے حوالے سے مذاکرات کیے گئے۔ مذاکرات میں پاکستان نے اصولی مؤقف اپنایا کہ بارڈر پر پہلے گیٹ نصب کیا جائے گا اس کے بعد […]

  • پاکستان، افغانستان کےسرحدی تنازعہ پرتشویش ہے، امریکہ

    واشنگٹن: (آئی این پی) میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان محکمہ خارجہ جان کربی نے کہا امریکا دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی نہیں دیکھنا چاہتا۔ دونوں ممالک کو مشترکہ خطرات اور چیلنجوں کا سامنا ہے اور انہیں مل کر ان مسائل کا سامنا کرنا ہے۔ ترجمان جان کربی نے کہا امریکا چاہتا ہے کہ دونوں ملک […]

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری برسی

    لاہور: (آئی این پی) سانحہ ماڈل ٹاون کی دوسری برسی کے موقع پر عوامی تحریک آج لاہور مال روڈ پر دھرنا دے گی۔ شہدا ماڈل ٹاؤن کے حق میں انصاف کا مطالبہ لیےعوامی تحریک کے کارکنان پنجاب اسمبلی کے سامنے بیٹھیں گے۔ رات بارہ بجے مال روڈکوچیئرنگ کراس کے مقام سے بند کردیا گیا اور […]

  • وزیراعظم نےطارق فاطمی اورفواد حسن فواد کولندن طلب کیا

    لندن: (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور انھوں نے لندن سے ہی ضروری ملکی امور انجام دینے شروع کر دیئے ہیں۔ اس ضمن میں وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی اور اپنے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو فوری طور پر لندن طلب کر لیا […]

  • ایئرکنڈیشنڈ، بم پروف کنٹینر سج گیا

    لاہور: (آئی این پی) آرام دہ صوفے، فلی ایئر کنڈیشنڈ ہال، کچن اور واش روم کی سہولت، یہی نہیں مطالعے کیلئے مختصر سی لائبریری بھی موجود۔ یہ ہے قائد عوامی تحریک کا بم پروف تاریخی کنٹینر جو اسلام آباد میں 72 دن تک ڈاکڑ طاہر القادری کو موسمی اور حکومتی شدت سے بچاتا رہا۔ اب […]

  • طورخم بارڈرپرگیٹ کسی معاہدےکی خلاف ورزی نہیں: سرتاج

    اسلام آباد:(اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بارڈرمیجنمنٹ سسٹم پاکستان اور افغانستان دونوں کے لئے فائدہ مند ہے اور طور خم پر گیٹ تعمیر کرکے ہم نے کسی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ طورخم بارڈرپرپہلے […]