خبرنامہ پاکستان

طورخم بارڈپرافغانستان کی جارحیت کے پیچھے امریکہ اوربھارت ہیں،مولانا

  • اسلام آباد(آئی این پی) انصارالامہ پاکستان کے امیرودفاع پاکستان کونسل کے مرکزی رہنماء مولانافضل الرحمن خلیل نے کہاہے کہ طورخم بارڈپرافغانستان کی جارحیت کے پیچھے امریکہ اوربھارت ہیں افغانستان کی کرائے کی فوجی پاکستان کے بہادرافواج اورغیرت مندقوم کامقابلہ نہیں کرسکتے دفاع پاکستان کونسل کے پلیٹ فارم سے ملکی دفاع میں میدان عمل میں آچکی […]

  • حساس اداروں کی داعش کے خلاف کارروائی 20ملزمان گرفتار

    اسلام آباد (آئی این پی) حساس اداروں نے ملک بھر میں داعش کے خلاف کارروائیوں کے دوران 20سے زائد ملزمان گرفتار کرلئے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق حساس اداروں نے کراچی ‘ نوشہرہ ‘ سرگودھا‘ لاہور اور ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائیوں کے دوران داعش کے بیس سے زائد ملزمان گرفتار کئے۔ گرفتاریاں […]

  • پاک فوج کےسپہ سالارجنرل راحیل شریف ساٹھ برس کےہوگئے

    اسلام آباد (آئی این پی) پاک فوج کے سپہ سالار آرمی چیف جنرل راحیل شریف 16جون کو ساٹھ برس کے ہوگئے‘ آرمی چیف پاکستان کے مقبول ترین سپہ سالار ہیں انہیں بہادری پر نشان امتیاز اور ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا ہے‘ آرمی چیف کی زیرقیادت پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے […]

  • افغانستان میں امن پاکستان کے لئے ناگزیر: آفتاب شیرپاؤ

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کے لئے ناگزیر ہے‘ دونوں ممالک کو مل کر طورخم بارڈر پر کشیدگی کم کرنی چاہئے۔ جمعرات کو پاک افغان کشیدگی کے معاملے پر پاکستان ‘ افغانستان فرینڈ شپ گروپ کا اجلاس ہوا۔ […]

  • انسداد دہشتگردی ایکٹ میں راضی نامہ نہیں ہوسکتا: ظہیرجمالی

    اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے سیکشن 7 کا جرم معاشرے کے خلاف ہوتا ہے اس میں راضی نامہ کیسے ہوسکتا ہے ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے دہشت گردی کے مقدمات میں راضی نامے سے متعلق کیس کی […]

  • امریکابھارت بڑھتی قربت کا مقصدچین کا مقابلہ ہے،امریکی اخبار

    نیویارک(آئی این پی)امریکی اخبار ’’نیویار ک ٹائمز ‘‘نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کی بڑھتی قربت کا اہم مقصد چین سے نمٹنے اوردہشتگردی کامقابلہ کرنے کے مشترکااہداف حاصل کرناہے، امریکااوربھارت دونوں چاہتے ہیں کہ ساوتھ چائناسی میں چین کی جارحیت اور دہشتگردی کامقابلہ کریں ،امریکانے بھارت کواہم دفاعی شراکت داربھی تسلیم کرلیاہے جس […]

  • کوئی بھی ملک پاکستان کوبلیک میل نہیں کرسکتا: زرداری

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان کے سابق صدرآصف زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ملک پاکستان کوبلیک میل نہیں کرسکتا اس لئے کسی بھی ملک کو دوسروں کے لئے کام کرنا بند کردینا چاہیے۔ سابق صدرآصف زرداری نے اپنے بیان کہا ہے کہ 2 سال میں ہم نے دہشت گردی کے خلاف اہم کامیابیاں […]

  • دہشت گردی کےخلاف جنگ سیاسی وعسکری قیادت ایک پیج پر:رانا تنویر

    شیخوپورہ (آئی این پی ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سا ئنس ٹیکنالوجی را نا تنویر حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہے ،پا ک فو ج نے آپریشن ضرب عضب کے ذریعے دہشت گردوں کی کمر تو ڑ دی ،مملکت خداداد میں […]