خبرنامہ پاکستان

ممبران الیکشن کمیشن کا تقررپھرسےتشکیل نو

  • اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی میں ردوبدل ،12رکنی کمیٹی میں سینیٹر عائشہ رضا فاروق کی جگہ وزیر اطلاعات پرویز رشید، تحریک انصاف کے شہریار آفریدی کی جگہ شاہ محمود قریشی کو شامل کرلیا گیا۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے ہونے والے […]

  • صرف طورخم پرہی نہیں باقی جگہ بھی گیٹ بنائےجائیں گے،پاکستان

    اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ طور خم کشیدگی پر دونوں ممالک رابطے میں ہیں، یقین ہے کہ معاملہ جلد حل ہو جائے گا، صرف طور خم نہیں باقی جگہ بھی گیٹ بنائے جائیں گے،افغانستان سے تعلقات کی بنیاد صرف مذہب نہیں مشترکہ ثقافت بھی ہے،بارڈر مینجمنٹ […]

  • امریکی سینٹ نے بھارت کومسترد کردیا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی سینٹ نے بھارت کو امریکا کا گلوبل سٹرٹیجک اینڈ ڈیفنس پارٹنر قرار دینے کا بل مسترد کر دیا ۔ یہ بل بھارتی وزیر اعظم کے دورہ امریکا کے دوران صدر براک اوباما کی ملاقات اور امریکی کانگرس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد امریکی سینیٹ میں پیش کیا گیا تھا۔ […]

  • آمریت کی پیداوارجمہوریت کےخلاف جمع ہورہی ہے، رانا ثنااللہ

    فیصل آباد(آئی این پی)صوبا ئی وزیر قا نون پنجاب را نا ثناا للہ خاں نے کہا ہے کہ ٓامریت کی پیداوار ایک مر تبہ پھر جمہوریت کے خلاف جمع ہو رہی ہے، زاکوۃاور فطرا نے کی رقوم اکٹھی کر نے غرض سے پا کستان آنے والے غیر ملکیوں کو منہ کی کھانہ پڑ ے گی […]

  • قومی اسمبلی: کورم کی نشاندھی پرحکومت کوخفت کا سامنا

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں جمعرات کو اجلاس شروع ہوتے ہی حکومت کو خفت اور شرمندگی کا سامنا‘ کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس کورم کی تکمیل تک ملتوی۔ جمعرات کو اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبولؐ سے شروع ہوا تو سپیکر سردار ایاز صادق […]

  • امریکی سینیٹ نےپاکستان کیلئےامدادی فنڈ کا بل منظورکرلیا

    واشنگٹن (آئی این پی)امریکی سینیٹ نے پاکستان کیلئے امدادی فنڈ کا بل منظور کرلیا،بل کے تحت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کیلئے پاکستان کو 80کروڑ ڈالرملیں گے،جس میں سے 30کروڑ ڈالر حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی سے مشروط ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکی سینیٹ نے قومی دفاعی اخراجات کے […]

  • خواجہ آصف کےحلقےمیں ووٹوں کے23 گمشدہ تھیلےمل گئے

    سیالکوٹ:(اے پی پی) این اے 110کی گمشدہ کاؤنٹر فائلوں کی تلاش کے دوران صوبائی حلقوں پی پی 122 اور پی پی 123 کے تھیلوں سے 24گمشدہ تھیلوں میں سے 23 تھیلے ڈھونڈ لیے گئے۔ ریٹرننگ آفیسر خان محمود کی موجودگی میں دونوں صوبائی حلقوں کے تھیلے کھولے گئے جن میں سے این اے 110کی 21ہزار […]

  • کوئی تیسرا ملک پاک ایران تعلقات پراثرانداز نہیں ہوسکتا: نثار

    اسلام آباد:(اے پی پی) ایران نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کے خط کا جواب دے دیا جب کہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ کوئی بھی تیسرا ملک ایران اور پاکستان کے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی سے ایرانی سفیر […]