خبرنامہ پاکستان

عیدالفطرپرنئےنوٹوں کاحصول؛ ایس ایم ایس سروس متعارف

  • کراچی:(اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کی آمد کے پیش نظر عوام کو نئے کرنسی نوٹ فراہم کرنے کے لئے ایس ایم ایس سروس متعارف کرا دی ہے۔ ایس ایس ایم سروس کے تحت عوام ملک کے 116 شہروں میں قائم 500 ای برانچز سے استفادہ کرسکیں گے، اب ایک صارف […]

  • ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کا’’را‘‘ سےتربیت کا اعتراف

    کراچی:(اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے 2 زیر حراست کارکنوں فہیم عرف مرچی اور ناصر عرف کھجی نے عدالت کے روبرو اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی ایجنسی را سے دہشت گردی کی تربیت لی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں دھماکا خیز مواد رکھنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران گارڈن سے […]

  • ترکی نےنیوکلیئرسپلائرزگروپ کیلئےپاکستان کی حمایت کردی

    نئی دلی:(اے پی پی) نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی ممبر شپ کے لئے ترکی نے پاکستان کی بھرپور حمایت کی جب کہ نیوزی لینڈ، آسٹریا اور جنوبی افریقا نے بھارت کی مخالفت کیا- گزشتہ ہفتے ویانا میں ہونے والے این ایس جی ممبر ممالک کے اجلاس میں ترکی نے پاکستان کی ممبر شب کی بھرپور حمایت […]

  • امریکا کاپاکستان اورافغانستان جھڑپوں پرتشویش کااظہار

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے پاکستان اورافغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ خطے میں امن و استحکام کیلئے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان اچھے تعلقات ضروری ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے گزشتہ روز معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکا کو طورخم بارڈر پر ہونے […]

  • امریکی ڈرون حملہ؛ پاکستانی طالبان کمانڈرشیرعالم محسود ہلاک

    وانا / کابل:(اے پی پی) پاک افغان بارڈرکے قریب ڈرون حملے میں تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت 4 طالبان ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ شام انگور اڈہ کے قریب افغانستان کے علاقہ لامن میں امریکی جاسوس طیارے نے چلتی گاڑی پر2 مزائل فائرکردیے جس میں شہریارمحسود گروپ کے اہم کمانڈرشیرعالم محسود 3 ساتھیوں سمیت ہلاک […]

  • پاکستان نےڈرون حملوں کامعاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا

    جنیوا: (آئی این پی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے مستقل مندوب اور سفیر تہمینہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری، اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، انسانی حقوق کونسل کو پاکستان میں ہونے والے ڈرون حملوں سے انسانی حقوق کی […]

  • پاکستان کی دفاعی اور خارجی تنہائی۔۔اسداللہ غالب

    میں اندر کا بھیدی نہیں مگر لگتا ہے کہ ہم دنیا میں تنہا ہو کر رہ گئے ہیں۔امریکہ ہمیں دھیرے دھیرے چھوڑ ر ہا ہے، ہماری نکیل پہلے ہی برطانیہ کے ہاتھ میں ہے۔ہمیں ڈکٹیشن دی گئی تھی کہ بھارت کی بالا دستی قبول کرو، وہ ہم نے نہیں کی، سو بھارت نے ہمارے اوپر […]

  • شیریں مزاری کاخواجہ آصف کو10کروڑہرجانےکانوٹس

    اسلام آباد: (آئی این پی) قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کی جانب سے تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کے لئے ٹریکٹر ٹرالی جیسے الفاظ استعمال کرنے پر تحریک انصاف کی رہنماء نے اب ان سے لیگل نوٹس کے ذریعے معافی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں تحریری اور زبانی […]