خبرنامہ پاکستان

طورخم بارڈر پرکشیدگی میں کمی

  • اسلام آباد: (اے پی پی) طورخم بارڈر پر اشتعال انگیزی کے بعد افغانستان نے یو ٹرن لے لیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغانی حکام نے پاکستان کو طورخم پر گیٹ کی تعمیر میں مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ گیٹ کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع ہو گیا۔ سرحد پر سفید جھنڈے […]

  • جنرل راحیل کا وجود غنیمت سمجھو۔۔اسداللہ غالب

    پہلے تو میجر چنگیزی کو سلام، ان کی روح فرشتوں کے نورانی سائے میں جنت کے اعلی مقام کی طرف پرواز کر گئی،خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را! یہ جو وقت آن پڑا ہے، یہ قیامت سے بدتر ہے۔ مگر غنیمت کی بات یہ ہے کہ اس قیامت سے محفوظ رکھنے کے لئے […]

  • الزام تراشی روایت بن چکی ہے: رانا ثنااللہ

    لاہور: (آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ جب بولتے ہیں تو مخالفین کی خیر نہیں ہوتی۔ ایوان وزیر اعلیٰ مال روڈ لاہور میں سانحہ ماڈل ٹاون پر حقائق بیان کرتے ہوئے خاصے سخت لہجے میں ڈاکٹر طاہر القادری پر خوب تنقید کے نشتر برسائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاون […]

  • قومی اسمبلی خالی مگربجٹ اجلاس جاری

    اسلام آباد: (آئی این پی) 342 ارکان کا ایوان تو خالی ہے مگر قومی اسمبلی کا اجلاس پھر بھی جاری ہے۔ خالی ایوان کو بھرا دکھانے کے لئے چار لیگی رہنماؤں نے نیا فارمولا نکال لیا۔ دن کا خرچہ 10 لاکھ لیکن اجلاس کے دوران آخر میں بندے رہ گئے صرف آٹھ۔ لیگی رہنماؤں کو […]

  • افغان سفیرکی دفترخارجہ طلبی،اعزاز احمد

    اسلام آباد: (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے پاکستان میں متعین افغانستان کے سفیر حضرت عمر زاخیل وال کو بدھ کو دفتر خارجہ طلب کیا اور افغان فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے آفیسر میجر علی جواد خان چنگیزی کی شہادت پر پاکستان کی جانب […]

  • مسلم لیگ(ق) کاعوامی تحریک کے احتجاجی دھرنےمیں شرکت کااعلان

    لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے17جون کو عوامی تحر یک کے احتجاجی دھر نے میں بھر پور شر کت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی او آرز کا مسئلہ حل نہ ہونے پر اپوزیشن جماعتوں کے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ ہو گا‘نواز شریف کو سیاست […]

  • وزیراعظم نےالیکشن کمیشن کا ٹاسک وزیرخزانہ کودیدیا

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پراپوزیشن سے مشاورت کا ٹاسک وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو دے دیا، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے حوالے سے مشاورت اور […]

  • طورخم بارڈر؛ گیٹ کا فیصلہ حکومت اورفوج نےکیا،عاصم باجوہ

    راولپنڈی:(اے پی پی) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ طورخم بارڈر پر افغان فورسز نے فائرنگ میں پہل کی جب کہ سرحد پر گیٹ لگانے کا فیصلہ حکومت اور فوج نے مل کر کیا۔پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے آپریشن ضرب عضب کے 2 سال […]