خبرنامہ پاکستان

پاک افغان بڑھتی کشیدگی بھارتی سازش ہے: سراج الحق

  • اسلام آباد : (اے پی پی) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان برادر اسلامی ممالک ہیں، دونوں ممالک تاریخی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی بھارتی سازش ہے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

  • پاکستان ابھرتی ہوئی معیشت قرار:مارگن اسٹینلے

    واشنگٹن (آئی این پی) عالمی مالیاتی خدمات فراہم کرنے والے ادارے مارگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل (ایم ایس سی آئی) انڈیکس نے پاکستان کوابھرتی ہوئی معیشت قراردیتے ہوئے ایمرجنگ انڈیکس مارکیٹ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی باقاعدہ شمولیت جون 2017ء میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مارگن اسٹینلے […]

  • خد ا کیلئےآرمی چیف ہمیں انصاف دلائیں، قادری

    لاہور(آئی این پی) عوامی تحر یک کے سر براہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ خد ا کیلئے آرمی چیف ہمیں انصاف دلائیں اگر وہ اس معاملے کو حل کیے بغیر ریٹائر ہو ئے تو ہمیں انصاف نہیں مل سکے گا‘کرکٹر نہیں ہوں امپائر کی انگلی اٹھنے کے بارے میں نہیں پتا تاہم […]

  • حکومت اپوزیشن میں دراڑیں ڈال رہی ہے: قریشی

    لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے اندر بھی دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرے گی‘ اب وقت آچکا ہے کہ اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھے۔اپنے ایک انٹر ویو میں شاہ محمودقر یشی نے کہا کہ اپوزیشن کے اجلاس میں وہی بات ہوئی جس […]

  • پاک افغان بارڈر؛عمران کاوزیرخارجہ کی تعیناتی کامطالبہ

    اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فوری طور پر وزیر خارجہ کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا۔ بدھ کو ترجمان تحریک انصاف کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاک افغان بارڈر پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فوری طور […]

  • پاکستان کا افغانستان پرتشویش کا اظہار

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے افغان فورسز کی جانب سے مسلسل بلا اشتعال فائرنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد پر نقل و حمل بہتر بنانے کیلئے سرحدی نظام کو مضبوط بنانا ہو گا، سرحدی نظام میں بہتری دہشت گردی کے خلاف […]

  • طورخم : کشیدگی برقرار

    طورخم: (اے پی پی) پاکستان نے دہشت گردوں کو روکنے کا مضبوط ارادہ کرلیا ۔ طورخم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر شروع کردی ، سرحد پر ایف سی اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات ہے ، موجودہ صورتحال کے پیش نظر مچنی چیک پوسٹ سے آگے جانے پر پابندی عائد ہے ۔ افغانستان آستین […]

  • تاپی منصوبےسےپاکستان کو بہت مدد ملے گی:خواجہ آصف

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تاپی منصوبے سے پاکستان کو توانائی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی اور تاپی منصوبے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے‘ پاکستان اور تاجکستان انسداد منشیات اور سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مل کر […]