خبرنامہ پاکستان

افغانستان نے پاکستان سے معاہدے کی تردید کردی

  • اسلام آباد: (اے پی پی) پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر واقعہ لنڈی کوتل کے علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ کے واقعات کے بعد افغان حکام کا کہنا ہے کہ طور خم بارڈر پر گیٹ لگانے کے حوالے سے پاکستانی حکام سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر حضرت عمر کا […]

  • افغان مہاجرین کی وطن واپسی تک دہشتگردی ختم نہیں ہوگی: مسعود مجید

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مسعود مجید نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی وطن واپسی تک دہشتگردی ختم نہیں ہو گی، نادرا قومی شناختی کی تصدیق کے عمل کو تیز کرے، طورخم بارڈر پر مانیٹرنگ کا سخت سے سخت نظام ہونا چاہیے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر […]

  • طالبان مذکرات کیلئے تیار ہیں، سراج الدین حقانی

    کابل:(اے پی پی) طالبان کے نائب امیر سراج الدین حقانی کا کہنا ہے کہ شریعت میں رہتے ہوئے مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ اپنے آڈیو پیغام میں سراج الدین حقانی کا کہنا تھا کہ اگر شریعت میں رہتے ہوئے مذاکرات کئے جائیں تو طالبان مذاکرات کے لئے تیار ہیں، طالبان نے مذاکرات کے لیے وفد […]

  • آپریشن ضرب عضب نےدہشتگردوں کی کمرتوڑدی :شہباز

    لاہور(اے پی پی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے پاکستان کی بہادر افواج نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے ۔ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔ آپریشن ضرب عضب کے 2 سال مکمل ہونے پر لاہور سے جاری […]

  • عوامی تحریک کا مال روڈ پردھرنےکا اعلان

    لاہور(آئی این پی ) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 14 افراد کے قتل کا انصاف نہ ملنے پر 17 جون کو مال روڈ پر دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے انصاف کی اپیل کی ۔لاہور پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا […]

  • دونوں ممالک سرحدی کشیدگی کم کریں: امریکا

    واشنگٹن:( اے پی پی ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر ہونے والی کشیدہ صورت حال بہتر کرنے کے لئے دونوں ممالک کے حکام پر زور دے رہے ہیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا تھا کہ پاک […]

  • پاک چین منصوبے کی مکمل سپورٹ کرتے ہیں، برطانیہ

    اسلام آباد:ا(اے پی پی) برطانیہ کے پاکستان میں نئے ہائی کمشنرتھامس ڈریو نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن پاکستان کے استحکام کے لیے بہت ضروری ہے، جنوبی ایشیا میں بے شمار قدرتی وسائل ہیں،اگرافغانستان میں امن ہو گا تو اس کافائدہ پورے خطے کو ہو گا۔ ایک انٹرویومیں ہائی کمشنرتھامس ڈریو نے کہا […]

  • امریکی سینیٹ؛ پاکستان کی امدادکا بل شرائط کیساتھ منظور

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی سینیٹ نے 602 ارب ڈالر کا ڈیفنس آتھرائزیشن کا بل منظورکرلیا جب کہ پاکستان کی امداد میں سے 30 کروڑ ڈالر کی رقم حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی سے مشروط کردی گئی ہے۔ امریکی سینیٹ نے 602 ارب ڈالر کے ڈیفنس آتھرائزیشن بل کی منظوری دیدی ہے جب کہ اسی […]