خبرنامہ پاکستان

لنڈی کوتل: افغان فورسزکی ایک بار پھربلا اشتعال فائرنگ

  • پشاور/ واشنگٹن:(اے پی پی) لنڈی کوتل میں پاک افغان سرحد پر افغان فورسز نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا پاکستانی فورسز نے بھرپور جواب دیا۔ لنڈی کوتل میں پاک افغان سرحد پر رات گئے افغان فورسز نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا پاکستانی فورسز نے بھرپورجواب دیا۔ […]

  • میجرعلی جواد شہید کا انتقام لیا جائےگا :خواجہ

    اسلام آباد: (آئی این پی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارا خون بہے گا تو افغانستان کو حساب دینا پڑے گا ، ملا فضل کو افغان حکومت کی 100 فیصد سرپرستی حاصل ہے ، وزیر داخلہ چودھری نثار کہتے ہیں سرحد پار سے بلاجواز گولہ باری ناقابل برداشت ہے ، افغانستان فیصلہ کرے […]

  • کارکنوں کا قتل حکومت نےکروایا: القادری

    لاہور:(آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون ریاستی دہشتگردی کی بڑی مثال ہے ، وطن واپسی کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ کیا یہ ظلم نہیں کہ دن دیہاڑے کروڑوں لوگوں کی آنکھوں کے سامنے 14 لوگ شہید […]

  • افغان قیادت کا طورخم مسئلہ کو حل کرنےپراتفاق

    کابل: (اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدر ڈاکٹر اشرف غنی کی زیرصدارت قومی سلامتی کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس ہوا جس میں طورخم سرحد کے مسئلہ کو سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کہا گیا ہے کہ اس مسئلہ کا حل سفارتی ذرائع سے ہی […]

  • طاہرالقادری آج برطانیہ سےوطن پہنچیں گے

    لاہور:(آئی این پی) طاہر القادری براستہ دوحہ لندن سے صبح آٹھ بجے لاہور پہنچیں گے۔ عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پر کارکنوں کی بڑی تعداد ان کا استقبال کرے گی۔ طاہر القادری میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے جس کے بعد انہیں جلوس کی شکل میں ان کی رہائش گاہ پہنچایا […]

  • کپتان نے پارٹی کوہدایت کردی

    راولپنڈی: (آئی این پی) بنی گالہ میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت میں تحریک انصاف کی قیادت نے تمام سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا۔ مشاورت میں ٹی او آرز کے معاملے پر حکومتی رویہ بھی زیربحث آیا اور عمران خان اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے حکومتی رویے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ تحریک انصاف […]

  • آئندہ سال پوری قوت سےانکم ٹیکس وصول کیا جائےگا:عائشہ غوث

    لاہور: (آئی این پی) ایوان وزیر اعلیٰ میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا نے خطاب کیا۔ پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ نے اپنی تعریفوں کے ڈھیر لگا دئیے، بولیں پنجاب کا بجٹ نمبرز گیم نہیں، بیلنس بجٹ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سوشل سیکٹر کے پانچ شعبوں تعلیم، صحت، […]

  • ماروی سرمد کو دھمکیاں

    اسلام آباد: (آئی این پی) ماروی سرمد کی درخواست پر درج مقدمے کا نمبر 237 ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کیخلاف مقدمہ تفتیشی افسر انسپکٹر افتخار چٹھہ نے درج کیا۔ مقدمہ دھمکی دینے اور عورت کے ساتھ بدتمیزی کے الزام کے تحت درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے یہ مقدمہ […]