خبرنامہ پاکستان

لگتا ہےہمسایہ ملک کسی اورکےہاتھوں کھیل رہا ہے: وزیرداخلہ

  • اسلام آباد: (آئی این پی) شہر اقتدار سے جاری بیان میں وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان بارڈر مینجمنٹ اور سرحد کے دونوں طرف سے دراندازی روکنے کیلئے مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے مگر پاکستان کی کوششوں کو سرحد پار سے سبوتاژ کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا […]

  • پاک سرزمین کےدفاع کیلئےہم سب ایک ہیں، وزیراعظم

    لندن: (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے دہشتگردی کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے دو سال مکمل ہونے پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ دو سال کی لازوال داستان نئی نسل کیلئے مشعل راہ بنے گی۔ ہمت، بہادری اور قربانی کی لازوال داستان تاریخ میں ہمیشہ جگمگائے گی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا […]

  • آرمی چیف کادہشتگردی کےخلاف آپریشن جاری رکھنےکا اعلان

    راولپنڈی: (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کومبنگ اور انٹیلی جنس آپریشنز جاری رہیں گے۔ ٹارگٹ حاصل کئے بغیر فوج وزیرستان سے واپس نہیں جائے گی۔ دہشت گردوں کو دوبارہ نہیں آنے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

  • حکومت خوداپنےپائوں پرکلہاڑی مارنےکی ماہرہے :اعتزاز

    اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پرویز رشید نے گھٹنوں کو ہاتھ لگائے ابھی حکومت پاؤں بھی پکڑے گی ، حکومت خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کی ماہر ہے ۔ اعتزاز احسن نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اپوزیشن اپنے مؤقف […]

  • آئی ایم ایف کی ہدایات پربجٹ تیارکیا گیا:کامل علی آغا

    اسلام آباد (آئی این پی) اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز نے کہا ہے کہ بجٹ غلط اعداد و شمار پیش کر کے پارلیمنٹ اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی ، آئی ایم ایف کی ہدایات پر بجٹ تیار کیا گیا،ملکی تاریخ میں پہلی بار زراعت کا شعبہ بدترین بحران کا شکار ہے۔ سرکلر […]

  • میجرجوادعلی کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

    پشاور(آئی این پی) افغان فورسز کی اندھا دھند وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے میجر علی جواد کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نماز جنازہ میں شرکت کی ، اس موقع پر آرمی چیف نے شہید کے بیٹے کو حوصلہ دیا اور […]

  • وزیراعظم نےآزاد کشمیرکےانتخابات کیلئےناموں کی منظوری دیدی

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے بطور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور چیئرمین پارلیمانی بورڈ آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات 2016ء کے لئے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کے ناموں کی حتمی منظوری دیدی‘ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار آزاد کشمیر میں […]

  • میجرجوادچنگیزی پاکستان کےبہادرفرزند تھے: وزیراعظم

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میجر جواد چنگیزی پاکستان کے ایک بہادر فرزند تھے جنہوں نے مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ وہ پاک افغان سرحد پر جارحیت کا نشانہ بنے۔ منگل کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے میجر جواد چنگیزی کی […]