خبرنامہ پاکستان

قطرکےشہزادےنےوزیراعظم کوگلدستہ بھیجا

  • اسلام آباد :(اے پی پی) قطر کے شہزادہ حسن بن عبداللہ ثانی نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو نیک خواہشات کے ساتھ گلدستہ بھیجا ہے۔ وزیراعظم ان دنوں لندن میں ہیں جہاں تقریباً دو ہفتے قبل ان کی ہارٹ سرجری ہوئی تھی۔ شہزادہ حسن بن عبداللہ نے وزیراعظم کی صحت کے لئے نیک تمناؤں کا […]

  • جنرل راحیل شریف کا وزیرستان کادورہ

    راولپنڈی: (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیرستان کادورہ کیا اور پورا دن فوجی جوانوں اور قبائلی عوام کے ساتھ گذارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا […]

  • حکومت آئی ڈی پیزکی واپسی اوربحالی کےلئےکام کررہی ہے،صدر

    اسلام آباد :(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت داخلی طور پر نقل مکانی کرنے والے افراد ( آئی ڈی پیز) کی واپسی اور بحالی کے لئے مستعدی سے کام کررہی ہے، قبائلی عوام کو تعلیم ‘ صحت اور دیگر ترقیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں […]

  • ملک میں حالات نارمل نہیں: چیف جسٹس

    اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے ملک کو مختلف اطراف سے جارحیت کا سامنا ہے ، صورتحال نارمل نہیں اور غیر معمولی حالات میں غیر معمولی اقدامات کرنے پڑتے ہیں ۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے دہشتگردی کے جرم میں سزا پانے والے ملزمان کی اپیلوں کی […]

  • غیرت کےنام پرقتل کےترمیم کی ضرورت نہیں: اسلامی نظریاتی کونسل

    اسلام آباد:(اے پی پی) اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کی سزا کا قانون شریعت کے عین مطابق ہے اور اس قانون میں ترمیم کی ضرورت نہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے لڑکیوں کو جلانے کے خلاف قانون سازی کے مطالبات پراعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق غیرت کے […]

  • افغان فورسز کی فائرنگ سےزخمی میجرعلی جواد شہید ہوگئے

    خیبر ایجنسی:(اے پی پی) طورخم بارڈر پر گزشتہ روز افغان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پاک فوج کے میجر علی جواد چنگیزی شہید ہوگئے ہیں جب کہ سرحدی علاقوں میں دوسرے روز بھی کشیدگی برقرار ہے۔ طورخم بارڈر پر گزشتہ روز افغان سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے میجر علی […]

  • ہمسایوں سےتعاون کیلیےپرعزم ہیں، بھارتی صدر

    آگرہ:(اے پی پی) بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ہمسایہ ملک کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کے لیے مشترکہ ماحول پیدا کرنے کیلیے پرعزم ہے۔ گھانا کے صدرکی دعوت پر آکرہ میں ایک اجلاس سے خطاب میں انھوں نے کہاکہ دہشت گردی ایک عالمی خطرہ ہے اور […]

  • طورخم بارڈر:افغان فورسز کی دوسرےروز بھی بلا اشتعال فائرنگ

    طورخم: (آئی این پی) دہشتگردوں کو روکنے کیلئے طورخم بارڈر پر گیٹ لگانے پر افغانستان آپے سے باہر ہو گیا ہے۔ سرحد پر دوسرے روز بھی افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پان اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے طورخم کے سرحدی علاقے […]