خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ: سزائےموت پانےوالےچھ ملزمان کا فیصلہ محفوظ

  • اسلام آباد:(آئی این پی)سپریم کورٹ نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے چھ ملزمان کی اپیلوں پرفیصلہ محفوظ کر لیا ، عدالت نے کیس کا حتمی فیصلہ جاری ہونے تک ملزمان کی سزاؤں پرعمل درآمد روک دیا ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے فوجی عدالتوں سے سزائے […]

  • عالمی سطح پرجوہری ہتھیاروں کی تعداد میں کمی آئی:انٹرنیشنل پیس ریسرچ

    اسٹاک ہوم(آئی این پی)سویڈن کے جوہری تحقیق کے تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں کمی آئی ہے ،9 جوہری ریاستوں کے پاس 2015میں15850جوہری ہتھیار تھے جن میں سے455ہتھیاروں کی کمی کے ساتھ اس وقت یہ تعداد15395 ہوگئے ہیں،بھارت اور پاکستان دونوں اپنے ایٹمی ہتھیاروں […]

  • افغانستان کی روایتی ہٹ دھرمی

    کابل(آئی این پی)افغان حکومت نے روایتی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی افغانستان میں موجودگی سے انکار کر تے ہوئے اس کے خلاف کارروائی کے پاکستانی مطالبے کو مسترد کردیا ۔افغان میڈیا کے مطابق قومی سلامتی کونسل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے […]

  • خورشید شاہ کے وزیراعظم کوآم اورکھجوروں کےتحفے

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے وزیراعظم نواز شریف ، ارکان پارلیمنٹ ، وفاقی وزراء، سیاسی رہنماؤں اور صحافیوں کو اپنی طرف سے آم اور کھجوروں کے تحفے بھجوائے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سید خورشید احمد شاہ نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال […]

  • پاکستان بہترین پالیسیوں کا حامل ملک ہے، صدر

    اسلام آباد : (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان بہترین سرمایہ کاری دوست پالیسیوں کا حامل ملک ہے، سرمایہ کار ان پالیسیوں سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔ انہوں نے یہ بات ٹیلی نار گروپ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جس نے اپنے […]

  • پاکستان دہشتگردی کےخلاف فرنٹ لائن پرکھڑاہے:عارف علوی

    اسلام آباد :(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن پرکھڑا ہے، دہشتگردی کی جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانہ پیش کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

  • افغان مہاجرین کےکیمپ دہشتگردوں کی پناہ گاہیں بن چکےہیں:سرتاج

    اسلام آباد(اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے کیمپ دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں بنتے جا رہے ہیں ، سٹریٹجک ڈیپتھ کا نظریہ ختم ہو چکا ، سیکرٹری خارجہ کہتے ہیں انگور اڈا معاملے کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی ۔ امریکی مطالبات مسترد کر دئیے […]

  • امریکا خطےمیں عدم استحکام پیدا کررہا ہے:سیکریٹری خارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو بتادیا ہے کہ اس کی پالیسیاں خطے میں عدم استحکام پیدا کرسکتی ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کے قائمہ کمیٹی برائے خارجہ اور دفاع کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش خارجی چیلنجز، بلوچستان میں […]