خبرنامہ پاکستان

بہت جلد واپس آرہا ہوں، مشرف

  • ا سلام آباد:(اے پی پی) سابق صدراورآل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ مخالفین آل پاکستان مسلم لیگ کیخلاف پارٹی ختم ہو جانے کا بے بنیاد پروپیگنڈہ کررہے ہیں، بہت جلد پاکستان آکر پارٹی کی قیادت کروں گا۔ ان خیالات کا اظہار سابق صدر نے پارٹی کی اسٹیئرنگ […]

  • پولیس نےسینیٹرحمد اللہ کیخلاف کارروائی کی اجازت مانگ لی

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی پولیس نے ماروی سرمد کی درخواست پر جے یوآئی (ف) کے سینیٹر حافظ حمداللہ کیخلاف کارروائی کیلیے چیئرمین سینیٹ سے اجازت مانگ لی۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ماروی سرمد نے تھانہ کوہسار میں سینیٹر حمد اللہ کیخلاف تحریری شکایت درج کروائی […]

  • افغان فورسزکی بلا اشتعال فائرنگ قابل مذمت ہے:خواجہ آصف

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر حفاظتی انتظامات پاکستان کی سلامتی کیلئے ناگزیر ہیں، افغان سرحد پر کھلے عام نقل و حرکت کی اجازت نہیں دے سکتے۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں وزیر دفاع خواجہ محمد […]

  • چاروں صوبائی الیکشن کمشنرریٹائر

    الیکشن کمشن: ( اے پی پی ) ملک کے چاروں صوبوں کے چیف الیکشن کمشنر اپنی آئینی مدت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے ہیں لیکن ان کی جگہ اب تک نئی تقرریاں نہیں ہوسکی ہیں جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن عملاً غیر فعال ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے گزشتہ دورحکومت میں آئین کے تحت ملک […]

  • اورلینڈو حملہ پوری قوم پر حملہ ہے: اوباما

    واشنگٹن: (اے پی پی) سانحہ اورلینڈو پر صدر براک اوباما اور نائب صدر جوبائیڈن کو بریفنگ دی گئی۔ صدر اوباما نے تحقیقاتی اداروں کو واقعے کی تحقیقات سے آگاہ رکھنے کی ہدایت کر دی۔ امریکی صدر نے فائرنگ کے واقعے کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ قوم سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ […]

  • عمرمتین کاوالدافغان صدربننےکا خواہشمند: برطانوی اخبار

    لندن: (اے پی پی) اورلینڈو کے کلب میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور عمر متین کے والد صدیق متین کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ صدیق متین افغان صدر بننے کے لیے کوشش کر رہا ہے جبکہ وہ طالبان کا حامی بھی رہ چکا ہے ، […]

  • بیٹےکوہم جنس پرست انتہائی ناگوارگزرتےتھے: والدعمرمتین

    فلوریڈا:(اے پی پی) آرلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر فائرنگ کرنے والے عمر متین کے والد کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کو ہم جنس پرستوں کی غیراخلاقی حرکت انتہائی ناگوار گزرتی تھی۔ ریاست فلوریڈا کے شہر آرلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے لئے مخصوص نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے […]

  • طورخم بارڈر، افغان فورسزکی بلااشتعال فائرنگ

    طورخم: (آئی این پی) پاک افغان سرحد طورخم پر پاکستانی حکام دہشت گردوں کا راستہ روکنے اور بارڈر پر سکیورٹی کو موثر بنانے کیلئے اپنی سائڈ پر گیٹ نصب کر رہے تھے۔ جس پر افغانستان نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا اور فائرنگ شروع کر دی۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔ دونوں […]