خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کی فلوریڈا میں دہشت گردی کےواقعےکی مذمت

  • لندن:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نےامریکی ریاست فلوریڈا میں دہشت گردی کے لرزہ خیر واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ انسانوں کاقتل انسانیت کے خلاف ہے جب کہ ایسی دہشت گردانہ کارروائیاں مسلمانوں کی اکثریت کی سوچ کے منافی ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے امریکی ریاست فلوریڈا میں دہشت […]

  • فلوریڈا: ہم جنس پرستوں کےکلب میں فائرنگ 50 افراد ہلاک

    فلوریڈا:(اے پی پی) آرلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے لئے مخصوص نائٹ کلب میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہوگئے جب کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا جس کی شناخت افغان نژاد امریکی شہری عمر متین کے نام سے ہوئی- […]

  • قائم مقام وزیر اعظم اسحاق ڈارکے غیرت مندانہ فیصلے۔۔۔اسداللہ غالب جی ایچ کیو میں وزیر خزانہ اسحا ق ڈار کی موجودگی میں ایک ا علی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ملکی سیکورٹی کے بارے اہم تریں اور دور رس فیصلے کئے گئے۔ ظاہر ہے ان فیصلوں کے لئے ملک کے وزیرخزانہ کی مشاورت اور منظوری […]

  • وزیراعظم عیدالفطرسےپہلےپاکستان آجائیں گے: عابد

    فیصل آباد:(آئی این پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور وہ انشاءاللہ عید الفطر سے پہلے پاکستان آجائیں گے. فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیرعلی نے کہا کہ پاناما پیپرزمیں وزیراعظم کا نام نہیں، اس […]

  • وزیراعظم نےلندن میں سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا

    لندن (آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے لندن میں اپنے سیاسی رفقاء اور مشاورتی ٹیم کے ارکان سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور اب تک ان کی واحد سیاسی ملاقات3 دن قبل وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی سے ہوئی جبکہ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف لندن روانہ ہو چکے […]

  • قومی اسمبلی بجٹ؛ اپوزیشن نےاعداد وشمارکا گورکھ دہندہ قراردیدیا

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں بجٹ 2016-17 پر ہفتہ کو چھٹے روز بھی عام بحث جاری رہی، اپوزیشن ارکان نے بجٹ کو اعداد و شمار کا گورکھ دہندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی تاریخ کا پہلا بجٹ ہے جو وزیراعظم نے بیرون ملک سے ویڈیو لنک کے ذریعے منظور کیا، اس […]

  • قومی اسمبلی اجلاس: پی ٹی آئی ارکان کی ہنگامہ آرائی

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں بجٹ 2016-17 پر بحث کے دوران (ن) لیگ کے چوہدری حامد حمید کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی ارکان نے ہنگامہ آرائی اور (ن) لیگی رکن کی تقریر روکنے کا مطالبہ کیا‘ ڈپٹی سپیکر نے شور شرابے کے باوجود خطاب جاری رکھنے کی ہدایت کی تو […]

  • لیجنڈری باکسر محمد علی کی تدفین کردی گئی

    لوئی ویلی:(اے پی پی ) امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئی ویلی میں دنیا کے عظیم باکسر محمد علی کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی جس کے بعد ان کی تدفین آبائی علاقے میں کردی گئی ہے۔ تین مرتبہ ہیوی ویٹ چیمپیئن شپ جیتنے والے عظیم باکسر محمد علی ایک طویل عرصے سے پارکنسن کے […]