خبرنامہ پاکستان

پاکستان اوربھارت کوایک دوسرےسےتعاون کرناچاہیئے: امریکا

  • واشنگٹن:(اے پی پی ) امریکی محکمہ خارجہ کے حکام کا کہنا ہے کہ کہ پاکستان اور بھارت کو سیکیورٹی معاملات میں ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہیئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کا واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت دونوں سے تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، […]

  • امریکا : ڈرون حملوں کی بندش مشروط

    کراچی:(اے پی پی ) پاکستان اورامریکا کے درمیان تعلقات میں تناؤدورکرنے کیلیے حالیہ مذاکرات میں معمولی پیش رفت ہوئی ہے تاہم پاکستان نے واضح کردیاہے کہ جب تک امریکا پاکستان کے خدشات اورتحفظات دورکرنے کی یقین دہانی نہیں کرائے گامذاکراتی عمل کی کامیابی ممکن نہیں ہوگی۔ مذاکرات میں دونوں ممالک کے حکام نے اتفاق کیا […]

  • ملا فضل اللہ اورکالعدم کےٹھکانوں پرکارروائی کی جائے:آرمی چیف

    راولپنڈی:(اے پی پی ) پاکستان آئے اعلیٰ سطح کے امریکی وفد نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے ڈرون حملے کو پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا۔ امریکا سے افغانستان میں ملا فضل اللہ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ […]

  • مال روڈ جلوسوں کے لئے نہیں بنی تھی۔۔اسداللہ غالب

    میرا پکا ارادہ تھا کہ جمعہ کی نماز کے بعد لوگوں کو قائل کروں کہ ہم پاک عرب سوسائٹی والوں کو اپنے حقوق کے لئے مال روڈ پر جا کر دھرنا دینا چاہئے۔اگر چند نرسیں اور نابینا لڑکے ٹریفک کو تہہ و بالا کر سکتے ہیں تو ہم تو بیس پچیس ہزارا فراد ہیں، شہر […]

  • خواتین کوجلانیوالوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائیں:سرو

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ خواتین کو زندہ جلانیوالوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائے ‘پنجاب خواتین کیلئے موت کی وادی بن رہا ہے حکومت کہاں ہے ؟ ملک میں پارٹ ٹائم نہیں فل ٹائم وزیر خارجہ لازم ہو چکا ہے ‘ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے […]

  • اپوزیشن نےنئےمالی سال کےوفاقی بجٹ کومستردکردیا

    اسلام آباد (آئی ا ین پی) سینٹ میں اپوزیشن نے وفاقی بجٹ 2016-17 کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ سے عام آدمی کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے‘ چھوٹے صوبوں کا استحصال اور پی ایس ڈی پی میں مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے‘ […]

  • تحریک انصاف سےفنڈنگ؛ اکائونٹس کی تفصیلات طلب

    اسلام آباد:(اے پی پی) الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈز کیس میں تحریک انصاف سے غیر ملکی فنڈنگ اور پارٹی اکاؤنٹس کی تفصیلات اٹھارہ جولائی تک طلب کر لیں ۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن بنچ نے تحریک انصاف پارٹی فنڈز بے ضابطگیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، الیکشن کمیشن نے […]

  • امریکا کی خواہش پوری ہوگئی: شیخ رشید

    اسلام آباد:(اے پی پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امریکا کی بھارت کے ساتھ تعلقات کی سوسالہ خواہش پوری ہونے جا رہی ہے ، بھارت امریکا کی ضرورت ہے ۔ جمعہ کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج گاندھی اور نہرو […]