خبرنامہ پاکستان

پاکستان اوربھارت کےساتھ تعلقات کی نوعیت الگ ہے: امریکہ

  • واشنگٹن: (آئی این پی) میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے اس حقیقت کا اعتراف کیا کہ امریکا کے مختلف ملکوں کے ساتھ تعلقات کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔ صدر براک اوباما کے بھارت کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

  • امریکی مشیرپیٹرلیوئےاورنمائندہ رچرڈ اولسن آج پاکستان پہنچیں گے

    اسلام آباد:(اے پی پی)امریکہ کے نوشکی میں ڈرون حملے کے بعد پاکستان اور امریکہ کے درمیان یہ انتہائی اہم رابطہ ہو گا۔ اس رابطے میں پاکستان ڈرون حملے پر امریکی نمائندوں کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرے گا۔ امریکی نمائندوں سے پاکستانی حکام کی ملاقاتوں میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ […]

  • ڈرون حملہ پاک امریکا تعلقات کودھچکا لگا: سرتاج

    لاہور:(اے پی پی) امریکا کی پاکستان سے دوریاں بھارت سے یاریاں۔ خطے کے امن اور استحکام پر پھر سوالیہ نشان اٹھنے لگا۔ مشیر خارجہ نے بھی بھارت امریکا بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ سر تاج عزیز کا کہنا تھا حالیہ ڈرون حملے نے پاک امریکا تعلقات میں پیچیدگیاں پیدا کیں۔ […]

  • بلوچستان ڈرون حملہ؛ پاکستانی خود مختاری کیخلاف ہے: چین

    اسلام آباد:(اے پی پی)چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ عالمی برادری کو پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے اور بلوچستان میں ڈرون حملہ پاکستانی خودمختاری کیخلاف ہے۔ چین نے اپنے ردعمل میں مزید کہا پاکستان نے افغان مفاہمتی عمل کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں۔ واضح رہے گزشتہ […]

  • خواجہ آصف نے300میگا واٹ بجلی کےالزامات مستردکردئیے

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے اپوزیشن کی جانب سے گزشتہ3سالوں میں 300میگا واٹ بجلی سسٹم شامل کئے جانے کے الز امات کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ3سالوں میں 2665میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی گئی، 25سال اس ایوان میں ہو گئے ہیں، میں […]

  • خواجہ آصف نےشیریں مزاری کو”ٹریکٹر ٹرالی”بول دیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو “ٹریکٹر ٹرالی” قرار دے دیا ، اپوزیشن کے شدید احتجاج پر سپیکر قومی اسمبلی نے الفاظ حذف کرا دیئے ۔ حکومتی ارکان آوازیں لگاتے رہے آنٹی چپ کر جائیں ۔ خواجہ آصف کے طنزیہ جملے نے ایک بار پھر ایوان مچھلی منڈی بنا دیا ۔ […]

  • بھارت نے پھرپاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کو روک دیا

    اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان دشمنی میں بھارت سفارتی آداب بھول گیا ، ناگپور میں اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی ایک تقریب میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو شرکت کرنے سے روک دیا گیا ۔ پاکستانی دشمنی میں اندھا بھارت اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا ، ناگپور میں اقوام متحدہ کے تحت […]

  • پاکستان برطانوی امداد کا خیرمقدم کریگا:سرتاج

    اسلام آباد :(اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے برطانیہ کے ساتھ تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن سے متاثرہ علاقوں کے لئے برطانوی امداد کا خیر مقدم کریگا۔یہ بات انہوں نے یہاں برطانوی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی جسٹن گریننگ سے بات […]