خبرنامہ پاکستان

نوشکی: ڈرون حملےنےافغان امن عمل کی روح کومتاثرکیا؛سول ملٹری اتفاق

  • راولپنڈی:(اے پی پی) جنرل ہیڈ کواٹر (جی ایچ کیو) میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں سیکیورٹی صورتحال سے متعلق سول ملٹری اجلاس ہوا جس میں […]

  • سرحدپارمداخلت روکنےکےلئےمتعدداقدامات اٹھائےہیں: وزارت داخلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزارت داخلہ کے سپیشل سیکریٹری شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان نے امن و امان کے فروغ کے لئے منی لانڈرنگ، منظم جرائم، انسانی سمگلنگ اور سرحد پار مداخلت روکنے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں۔ نیویارک سے موصول ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق اقوام متحدہ کی پولیس […]

  • الیکشن کمیشن قوانین پرسختی سےعمل درآمد کرے: سراج الحق

    اسلام آباد:(اے پی پی) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنے قوانین پر ایک بار سختی سے عمل درآمد کرے ، سب کا بے لاگ احتساب ہو نا چاہئیے ۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انتخابات […]

  • ٹی اوآرزپرحکومت اوراپوزیشن آگےبڑھ رہےہیں:جام کمال

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر مملکت پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال خان نے کہا ہے کہ ٹی او آرز پر حکومت اور اپوزیشن آگے بڑھ رہے ہیں ، حکومت نے ماہ رمضان میں یوٹیلٹی سٹور کے ذریعہ ملک بھر کے عوام کے لئے سبسڈی دی ہے ۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر […]

  • حکومت نےگھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کم کردی:عابد شیر

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ حکومت اٹھارہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کو کم کرکے 6 گھنٹوں پر لے آئی ہے ماضی کی حکومتوں کا لوڈشیڈنگ کا عذاب آئندہ سالوں میں ختم ہو جائے گا وزیر اعلیٰ بلوچستان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طرح سستے […]

  • ڈیرن سیمی کی پشتوزبان میں رمضان کی مبارکباد

    لاہور (آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر ڈیرن سیمی نے رمضان المبارک کے مقدس موقع پر پوری دنیا کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے ، سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ویسٹ انڈین کھلاڑی نے نہ صرف انگلش بلکہ پشتو زبان میں بھی مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی اور […]

  • عمران اوربلاول نےکارکنان کوعیدکےبعد سڑکوں پرآنےکی ہدایت

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عیدالفطر کے بعد اپنی اپنی جماعتوں کو سڑکوں پر آنے کے لئے تیاری کی ہدایت کردی۔ پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت کی جانب سے ٹھوس اقدامات نہ کئے جانے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور پیپلزپارٹی […]

  • پاکستانی عوام کونوازشریف کی مدبرانہ قیادت کی ضرورت ہے:بیلا روس

    اسلام آباد(آئی این پی) بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو وزیر اعظم نواز شریف کی مدبرانہ قیادت کی ضرورت ہے ‘ یقین ہے کہ ہم تعاون پر مبنی مضبوط دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے کام کرتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو بیلا روس کے صدر […]