خبرنامہ پاکستان

پی ٹی سی ایل نجکاری کا معاملہ بجٹ سے ( گول )

  • اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی حکومت نے بجٹ میں پی ٹی سی ایل کی نجکاری کے 800ملین ڈالر کے بقایا جات کا معاملہ گول کردیا، حکومت کا موقف ہے کہ اگر کئی برس سے جاری اس تنازعہ پرایساکیا گیا تو یہ رقم پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ خریدنے والی دبئی کی کمپنی اتصالات کے حق میں […]

  • الیکشن کمیشن اورنادرا ؛ قیمتیں لگی ہوئی ہیں:عمران

    پلندری:(آئی این پی) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ غلامی قبول کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا جب کہ الیکشن کمیشن اور نادرا میں کرپٹ لوگ بیٹھیں ہوئے ہیں۔ آزادکشمیر پلندری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان بننے کا مقصد آج تک پورا نہیں […]

  • کئی سال بعدملک بھرمیں ایک ساتھ روزہ رکھا گیا

    لاہور:(آئی این پی) اللہ کی رحمتیں برکتیں اور بخششیں سمیٹنے کا مہینہ شروع ہو گیا۔ کئی سال بعد پورے ملک میں ایک ساتھ روزہ رکھا گیا۔ پہلی سحری کے موقع پر گھروں میں خصوصی پکوان تیار کیے گئے۔ لوگوں نے سحری میں پراٹھے، حلوہ پوری، پھینیاں اور لسی کے خوب مزے اڑائے۔ بڑوں کےساتھ بچوں […]

  • وزیراعظم اسپتال سےگھرشفٹ ہوگئے

    لندن:(آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کی صحت بہتر ہونے لگی لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک سے ڈسچارج ہونے کے بعد گھر شفٹ ہو گئے۔ اسپتال سے نکلتے ہوئے انہوں نے اپنے استقبال کیلئےآئے لوگوں کا ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم اسپتال کی سیڑھیاں خود اترے اور چل کر گاڑی میں گئے۔ […]

  • مولانا کےہوتےہوئےکسی سازش کی ضرورت نہیں: عمران

    مظفر آباد:(آئی این پی) آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کشمیریوں نے آزادی کی جنگ میں بڑی قیمت دی۔ آزادی کی جنگ لڑنے والا کبھی نہیں مرتا اور غلامی قبول کرنے والے کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ نیلسن منڈیلا نے 27 سال […]

  • کالا باغ ڈیم کے حق میں ایک توانا آواز۔۔اسداللہ غالب

    نوائے وقت میں سلسلہ مضامین چلا تو دل و دماغ میں کئی تاثرات اور کئی خدشات پیدا ہوئے اور موہوم سی امید کی کرن بھی روشن دکھائی دی۔ کالا باغ کے حق میں بولنے ا ور لکھنے کے لئے چیتے کا سا جگر چاہئے اور اگر لکھنے والا خود واپڈا کا چیئر مین ہو تو […]

  • زراعت پاکستان کیلئےریڑھ کی ہڈی ہے: خرم

    پیرس (آئی این پی) وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ زراعت پاکستان کی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ،انفاریشن ٹیکنالوجی کے اس دور میں ڈبلیو ٹی او کو ای کامرس کی ترویج پر توجہ دینی چاہئے ۔وہ گزشتہ روز پیرس میں ہونیوالے ڈبلیو ٹی او کے وزارتی اجلاس میں […]

  • رمضان المبارک؛ ملازمین کےاوقات کارمیں کمی

    اسلام آباد:(آئی این پی) حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری ملازمین کے کام کے اوقات میں کمی کا اعلان کیا ہے۔حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق کراچی میں سرکاری ادارے پیرسے جمعرات صبح 8 سے 2 بجے تک کھلیں گے جب کہ جمعے […]