خبرنامہ پاکستان

سحروافطاریکساں طورپربجلی فراہم کی جائے:وزیراعظم

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سحر و افطار میں شہروں و دیہات میں یکساں طور پر بجلی فراہم کی جائے، وزیراعظم آفس لوڈشیڈنگ کے […]

  • آزادکشمیر:عام انتخابات پولنگ 21 جولائی کوہوگی

    آزاد کشمیر:(اے پی پی) الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کے مطابق الیکشن 21 جولائی کو ہوں گے۔ آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس مصطفیٰ مغل کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں عام انتخابات 21 جولائی کو ہوں گے جب کہ کاغذات نامزدگی کے اجرا […]

  • سپریم کورٹ نےکسان کھاد سبسڈی کیس کا فیصلہ سنادیا

    اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے کسان کھاد سبسڈی پیکج کیس کا فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے مقامی خام مال سے کھاد تیار کرنے والی کمپنیوں کو سبسڈی دینے جبکہ درآمد شدہ خام مال سے تیار کھاد کے لیبارٹری ٹیسٹ کروانے کا حکم دے دیا ہے۔پیر کو جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس […]

  • ڈاکٹروں نےوزیراعظم کوکئی مرتبہ چہل قدمی کرائی:مریم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں نے وزیراعظم کو ہسپتال کی راہداری میں کئی مرتبہ چہل قدمی کرائی،کئی مرتبہ سیڑھیوں پر چڑھے ،اترے، الحمداللہ وزیراعظم تیزی سے روبہ صحت ہو رہے ہیں۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر اپنے پیغام میں وزیر […]

  • بھارت کوکلبھوشن یادیوتک قونصل رسائی نہ دینےکا فیصلہ: نثار

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت نے بلوچستان سے گرفتار ’’را‘‘ کے حاضر سروس افسر کلبھوشن یادیو تک بھارت کو قونصل رسائی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سیف سٹی پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کے دوران وزیر داخلہ نے کہا کہ […]

  • بجٹ عوام دوست اورکسانوں کیلئےایک تحفہ ہے: تنویر

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے وفاقی بجٹ2016-17کو عوام دوست بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کسانوں کے لیے ایک تحفہ ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں زراعت کے لیے کیے گئے اقدامات سے زرعی سیکٹر میں ترقی ہوگی […]

  • وزیراعظم کےدل کا آپریشن ہوا ہے یا دماغ کا: بلاول

    کراچی:(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دل کا آپریشن ہوا ہے یا ان کے دماغ کا جووفاقی بجٹ کو ترقیاتی کہہ رہے ہیں۔ ٹویٹر پیغام میں انھوں نے کہا بجٹ نے عام آدمی کو شدید مشکلات کا شکار کردیا ہے۔ اس میں ترقی نام کی کوئی […]

  • مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

    کراچی:(آئی این پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت ماہ رمضان المبارک 1437 ھ کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس آج ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق رمضان المبارک کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے اجلاس آج شام بعد نماز عصر محکمہ موسمیات کے […]