خبرنامہ پاکستان

ملک بھرمیں آج شدید گرمی کی لہر،سڑکیں سنسان

  • اسلام آباد:(اے پی پی) ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی سورج بدستور آگ برسا رہا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے گرمی کی یہ لہر آئندہ 4 روز تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان […]

  • بھارت نیوکلیئرگروپ کےلیےاہلیت نہیں رکھتا:امریکی اخبار

    نیویارک:(اے پی پی) بھارت نیوکلیئر سپلائرز گروپ ( این ایس جی) میں شامل ہونے کی اہلیت نہیں رکھتا اور اسے گروپ میں شامل ہونے کے لیے مروجہ معیارات کو پورا کرنا ہوگا۔ امریکی اخبارنیویارک ٹائمز اپنے اداریئے میں اعتراف کیا کہ اوباما انتظامیہ بھارت کو این ایس جی میں شامل کرنے کی شدید خواہشمند ہے […]

  • جمعرات تک موسم شدید گرم اورخشک رہےگا:محکمہ موسمیات

    اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے چار روز (سوموار سے جمعرات )کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشنگوئی کی ہے۔ بعض جگہوں پر درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔تاہم اس دوران ہزارہ ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور […]

  • پولیس میں بغیرمیرٹ کسی کوبھرتی نہیں کیا جائےگا: نثار

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ 480نئے ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ پر خوشی ہوئی ہے ،ریکروٹس کو وفاقی دارالحکومت کی حفاظت کا مقدس کام سونپا ہے، وزارت داخلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو گاڑیوں کی جاپیاں دیں اور قانون نافذ کرنے والے […]

  • ڈاکٹرزنوازشریف کی صحت سےمطمئن ہیں: شہباز

    لندن:(آئی این پی) ہسپتال میں زیرعلاج وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ملاقات کے بعد میڈٰیا کو بتایا کہ وزیر اعظم صحتیاب ہو رہے ہیں، ڈاکٹرز بھی بہت مطمئن ہیں، انہوں نے چہل قدمی بھی کی ہے۔ شہباز شریف نے کہا امید ہے وزیر اعظم چند دنوں میں گھر منتقل ہو […]

  • عمران کی منفی سیاست سےنون لیگ مضبوط ہوئی: پرویز

    اسلام آباد:(آئی این پی) کوہاٹ میں کپتان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ جلسوں میں خالی کرسیاں عمران خان کا سیاسی مستقبل واضح کر رہی ہیں، تین سال سے سڑکوں پر رونے والا عمران سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خیبر پختونخوا میں […]

  • آرمی پروموشن؛30 کرنلزکی بریگیڈیٹرزکےعہدے پرترقی

    راولپنڈی:(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت آرمی پروموشن بورڈ کے اجلاس میں مختلف عہدوں پر افسران کی ترقی کی منظوری دی گئی۔ آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس دو روز جاری رہا۔ اجلاس میں کرنل کے عہدے کے 30 افسران کو بریگیڈئر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

  • تربیت کی ضرورت بلاول کو نہیں نثارکوہے: چانڈیو

    کراچی:(اے پی پی) محکمہ اطلاعات سندھ کے جاری کردہ بیان میں مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے وزیر داخلہ کی بلاول بھٹو پرتنقید کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ دانشمندی عمر سے نہیں آتی ۔ سیاست بلاول بھٹو کے خون میں شامل ہے۔ مشیر اطلاعات سندھ کا کہنا ہے کہ […]