خبرنامہ پاکستان

محمد علی کا انتقال‘عمران خان کا دکھ کا اظہار

  • اسلام آباد:(آئی این پی) عظیم مسلمان باکسر محمد علی کا انتقال، سابق پاکستانی کپتان عمران خان سے رہا نہ گیا‘ محمد علی کلے کے بارے میں زبردست بات کہہ دی۔ عمران خان نے ٹویٹر پر جاری اپنے ٹویٹ میں محمد علی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہ محمد علی دنیا کے […]

  • پاکستان اچھےبرےدہشتگردوں میں تفریق کرتاہے: پاریکر

    نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان پر اچھے اور برے دہشتگردوں میں تفریق کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مخلص نہیں ،وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات اور خیرسگالی کی جو کھڑکی کھولی تھی وہ آہستہ آہستہ بند ہورہی ہے […]

  • پاکستانی ہیکرزسائبرحملے شروع کردیئے ہیں،بھارتی میڈیا

    نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی ہیکرز نے بھارت کے حکومتیعہدیداروں پرسائبر حملے شروع کردیئے ہیں۔بھارتی میڈیاکے مطابقپاکستانی ہیکرز کا ایک گروپ بھارت کی حکومتی شخصیات پر سائبر حملوں میں ملوث ہے جس نے ساتویں مرکزی پے کمیشن کی ای میلز کو نشانہ بنایا ہے ۔ایک سافٹ ویئر سیکورٹی […]

  • وزیراعظم کا باکسرمحمد علی کے انتقال اظہارتعزیت

    لندن (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ محمد علی گزشتہ نصف صدی سے نوجوانوں کے ہیرو تھے اور باکسر محمد علی عزم و ہمت اور طرز عمل کی بہترین مثال تھے۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں باکسر محمد علی کے انتقال پران کے خاندان اور ان کے مداحوں […]

  • بلاول بڑےہوگئےہیں لیکن انہیں سیاست کی سمجھ نہیں:نثار

    کلرسیداں:(اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اب بچے نہیں ہیں مگر وہ سیاست سے نابلد ہیں۔ کلر سیداں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ ضروری نہیں کہ ہر غیرسنجیدہ بیان پر تبصرہ کیا جائے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول […]

  • پٹھانکوٹ واقعہ؛ پاکستان کوکلین چٹ نہیں دی:کرن رجیجو

    نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رجیجو نے کہا ہے کہ پٹھانکوٹ واقعے پر پاکستانی حکام اور اسٹیبلشمنٹ کو کلین چٹ نہیں دی گئی ، واقعے کی تحقیقات اب بھی جاری ہیں اس سلسلے میں کلین چٹ یا کسی وضاھت کا کوئی سوال ہی پید ا نہیں ہوتا۔بھارتی میڈیا کے […]

  • دہشت گردی کےخلاف جنگ میں 118 ارب ڈالرکا نقصان ہوچکا: ڈار

    اسلام آباد :(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک کی اقتصادی شرح نمو میں اضافہ، روزگارکی فراہمی کے مواقع بڑھانے ، غربت کے خاتمہ اور عام آدمی کی حالت کو بہتر بنانے کے اقدامات مستقبل کی حکومتی حکمت عملی کا حصہ ہونگے ۔ زراعت کی بحالی اورترقی پر […]

  • دہشتگردی کیخلاف جنگ،’پاکستان کی خدمات کا اعتراف

    واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے 2015 میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کا بھرپور ساتھ دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان کو ملک میں درپیش مسائل کے باوجود دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کیے لیے امریکا کے شانہ بشانہ کھڑا رہا۔ پاکستانی حکومت […]