خبرنامہ پاکستان

پٹھانکوٹ حملہ؛ بھارت نےاپنی ہی ایجنسی کا بیان مستردکردیا

  • نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی وزارت خارجہ نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پٹھانکوٹ حملے کے حوالے سے ڈی جی این آئی اے کا بیان مستردکردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کے ڈی جی کا بیان مستردکردیا ہے اورکہا ہے کہ پٹھانکوٹ حملے میں پاکستان کے ملوث […]

  • لندن: وزیراعظم نے 40 منٹ چہل قدمی کی

    لندن:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف اوپن ہارٹ سرجری کے بعد چوتھے روز بھی لندن کے ہارلے اسٹریٹ اسپتال کے آئی سی یو میں ہیں۔ وزیراعظم نے 40 منٹ تک واک کی، وزیراعظم نے جمعرات کی رات کا کھانا اور جمعہ کو دوپہر کا کھانا اپنے خاندان کے ساتھ کھایا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ […]

  • بجٹ میں اہم مسائل کونظرانداز کردیا گیا: زرداری

    دبئی:(آئی این پی ) پاكستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرنز كے صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بجٹ میں اہم مسائل كو نظرانداز كر دیا گیا ہے جس پر پارٹی تفصیلی طور پر پارلیمنٹ كے اندر اور باہر اپنی رائے دے گی۔ آصف زرداری کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے كہا كہ سابق صدر اس بات […]

  • پاکستان کودھمکانےکی کوئی بھی کوشش نہ کرے: پاک بحریہ

    کراچی:(آئی این پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے اور ہمیں دھمکانے کی کوئی بھی کوشش کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوگی۔ کراچی میں پاک بحریہ کی 105ویں مڈشپ مین اور 14ویں شارٹ کورس کمیشن کی پاسنگ […]

  • وزارت مذہبی امورنےزکوٰۃ کا نصاب مقررکردیا

    اسلام آباد:(آئی این پی ) وزارت مذہبی امور نے رواں اسلامی سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے رواں اسلامی سال کے لیے زکوٰة کا نصاب 35 ہزار 557 روپے مقرر کیا گیا ہے جس کی یکم رمضان اس سے زائد رقم رکھنے والوں کے بینک اکاؤنٹس سے ڈھائی […]

  • آئندہ سال کےبجٹ نےزراعت کےشعبےکو سیراب کردیا

    اسلام آباد:(آئی این پی) حکومت نے آئندہ مالی سال 17-2016 کے بجٹ میں زراعت کے شعبے میں خاطر خواہ ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اسحاق ڈار نے کاشت کاروں کے لیے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم جولائی 2016 سے کھاد کی فی بوری قیمت 1400 […]

  • عالمی شہرت یافتہ باکسرمحمد علی انتقال کرگئے

    نیو یارک:(آئی این پی) سابق ہیوی ویٹ چیمپئن محمد علی انتقال کر گئے ، وہ سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ ڈاکٹرز نے عظیم باکسر کے اگلے چند گھنٹے اہم قرار دیے تھے ۔ اس سے پہلے 2015 اور 2014 میں بھی محمد علی تشویش ناک حالت میں ہسپتال میں […]

  • وزیراعظم کی طبیعت بہترہورہی ہے: شہباز

    لندن:(آئی این پی) ہارلے اسٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ان کی ملاقات نواز شریف سے ہوئی ہے۔ ان کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور کمرے میں واک بھی کی۔ نواز شریف کی گھر منتقلی کیلئے ڈاکٹرز آج فیصلہ کرینگے۔ شہباز شریف نے بتایا ملاقات کے دوران […]