خبرنامہ پاکستان

بجٹ:موت سستی ہوئی: سراج، عوام کیلئے کچھ نہیں: قریشی

  • اسلام آباد:(آئی این پی) اپوزیشن کے مطابق وفاقی بجٹ دو ہزار سولہ، سترہ الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے، کسی نے نیا میزانیہ مسترد کیا تو کسی نے ظالمانہ قرار دے دیا۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیا بجٹ عوام دوست نہیں، اس لئے اسے مسترد کرتے ہیں۔ جماعت اسلامی کے امیر […]

  • کیا بھارت نے ہمیں واقعی بری کر دیا۔۔اسداللہ غالب

    لڈو بانٹیں یا بھنگڑا ڈالیں یا سجدہ شکر ادا کریں۔بھارت نے پاکستان یا اس کی کسی بھی ایجنسی کو پٹھانکوٹ دہشت گردی سے بری کر دیا ہے۔یہ بھارت کی بہت بڑی مہربانی ہے، ورنہ جس طرح وہ ممبئی حملے،پارلیمنٹ حملے، یا لال قلعے حملے کے لئے آ نکھیں بند کر کے پاکستان کو مورد الزام […]

  • بھارت نےنیوکلیئرسپلائرگروپ کی باضابطہ درخواست دیدی

    نئی دلی:(آئی این پی) بھارت نے نیوکلیئر سپلائرگروپ میں شمولیت کے لیے باضابطہ درخواست دے دی جب کہ نریندرمودی 4 جون کو امریکا کا دورہ کررہے ہیں جہاں وہ کیس کو مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے۔ بھارت کی جانب سے نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت حاصل کرنے کے لیے باضابطہ درخواست دے دی گئی ہے یہ […]

  • بیوروکریسی کیخلاف احتجاج؛ سرفرازبگٹی نےدفترکوتالہ لگادیا

    کوئٹہ:(آئی این پی) بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے چیف سیکرٹری کے رویے کے خلاف اپنے دفتر کو تالہ لگا دیا اور سٹاف کو بھی کام سے روک دیا ۔ بیورو کریسی کے رویے کے خلاف بلوچستان کے وزراء نے احتجاج شروع کر دیا ہے ۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز […]

  • وزیراعظم قوم کی دعائوں سےصحتیاب ہورہے ہیں:مریم

    لاہور(آئی این پی)مریم نواز کہتی ہیں وزیر اعظم قوم کی دعاؤں کی وجہ سے تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں ، رمضان کے آخر تک وطن واپسی کا امکان ہے ۔ دنیا نیوز کے پروگرام “آن دی فرنٹ” میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے چہل قدمی […]

  • بھارتی سربراہ کا بیان ہمارے مؤقف کی تصدیق ہے، دفترخارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے پٹھان کوٹ واقعے میں پاکستان کو کلین چٹ ملنے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی ایجنسی این آئی اے کے سربراہ کا بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے جب کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے امن پسندی پریقین رکھتا ہے۔پٹھان کوٹ واقعہ پر بھارتی تحقیقاتی سربراہ […]

  • آرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات

    راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترک وزیر دفاع فکری آئزک نے ملاقات کی، جس دوران باہمی دلچسپی اور خطے کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک وزیر دفاع فکری آئزک نے جی […]

  • اپنی قومی شناخت پرکبھی آنچ نہیں آنےدینگے:ممنون

    اسلام آباد(آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دنیا میں وہی قومیں سرا ٹھا کر چل سکتی ہیں جو اپنی اقدار کو مضبوطی سے تھام لیتی ہیں اور اپنی قومی شناخت پر کبھی آنچ نہیں آنے دیتیں اس سلسلے میں خواتین کی ذمہ داریاں دوسروں سے بڑھ کر ہیں۔ صدر مملکت […]