خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم محکمہ موسمیات پر برہم

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد ، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں یکم جون کے شدید طوفان سے محکمہ موسمیات کی بے خبری کا نوٹس لے لیا ۔ محکمہ موسمیات کو کہا گیا ہے کہ رپورٹ پیش کی جائے طوفان کی بروقت پیش گوئی کیوں نہیں ہو سکی ۔ وزیر […]

  • پاکستان سےایف سولہ طیاروں کا معاہدہ قابل عمل نہیں رہا، امریکا

    واشنگٹن(آئی این پی) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے ایف سولہ طیاروں کا معاہدہ قابل عمل نہیں رہا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار نے کیپیٹل ہل کے اجلاس کو بتایا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایف 16 طیاروں کا سودا اب قابل عمل نہیں رہا۔اجلاس کے دیگر شرکا نے امریکی […]

  • اگلےہفتےاین اے 110کی فیصلہ کن سماعت ہوگی:جہانگیر

    اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے این اے 110کی فیصلہ کن سماعت ہو گی،4حلقوں میں سے مسلم لیگ (ن) کی آخری وکٹ بھی جلد گر جائے گی۔وہ جمعہ کو حلقہ این اے 110کی انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر […]

  • سپریم کورٹ: انسانی سمگلنگ؛ ملزم کی ضمانت خارج

    اسلام آباد:(آئی این پی)سپریم کورٹ نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم عبدالنعیم کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے ۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے انسانی سمگلنگ کے ملزم عبدالنعیم کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بتایا ملزم نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ […]

  • خواجہ آصف کےحلقےکی فرانزک رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

    اسلام آباد:(اے پی پی) نادرا نے وزیردفاع خواجہ آصف کے حلقے کی فرانزک رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ چیف جسٹس انور ظہیرجمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 میں عذاداری کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر نادرا کی جانب سے تفصیلی فرانزک رپورٹ عدالت میں […]

  • شارٹ فال7 ہزارمیگاواٹ ؛ نیپرا

    اسلام آباد:(اے پی پی) نیپرا نے پاور سیکٹر پر اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2015 اقتصادی رابطہ کمیٹی کو ارسال کر دی گئی۔ رپورٹ میں نیپرا نے بجلی کی طلب اور شارٹ فال کے حوالے سے وزارت پانی و بجلی کے دعوؤں کی نفی کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار […]

  • اقتصادی راہداری کیلیےہرقیمت ادا کرنےکو تیارہیں:پاک فوج

    راولپنڈی:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف تمام سازشوں سے آگاہ ہیں اور اقتصادی راہداری کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف […]

  • بھارت؛دہشت گردوں کی مدد کرتاہے: پاکستان

    اسلام آباد:(اے پی پی) ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کو عدم استحکام کی جانب دھکیلنے کےلئے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرتاہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران نفیس زکریا نے کہا کہ پاکستان تمام آزاد ممالک کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے لیکن بھارت […]