خبرنامہ پاکستان

سرجری کاپل صراط۔۔۔اسداللہ غالب

  • مریم نواز شریف نے درست کہا ہے کہ جو لوگ باتیں بنا رہے ہیں ، خدا نہ کرے کبھی ان کے پیاروں کو، کو ئی بیماری لاحق ہو۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کابھی یہ گلہ اپنی جگہ پر درست ہے کہ عمران اور بلاول آج کے دن تو زبان طعن دراز نہ کرتے۔ میری رائے […]

  • کالا باغ ڈیم، حقیقت کیا ، فسانہ کیا…ظفر محمود ، چیئر مین واپڈا

    چیئرمین واپڈا ظفر محمود ایک اعلیٰ سرکاری منصب پر فائز ہونے کے علاوہ بلند پایہ قلمکار بھی ہیں‘ وہ پاکستان میں آبی وسائل کو صحیح انداز میں بروئے کار نہ لائے جانے اور آئندہ چند سالوں میں ممکنہ طور پر پانی کا شدید بحران پیدا ہونے کے حوالے سے فکرمندی کا اظہار کرتے رہتے ہیں […]

  • دیگر ممالک نے آبی تنازعات کو کیسے حل کیا…ظفر محمود ، چیئر مین واپڈا

    کالاباغ ڈیم منصوبے کے بارے میں مضامین کا یہ سلسلہ تین موضوعات پر محیط ہے۔ پہلا موضوع دنیا بھر میں مختلف ممالک کے درمیان تنازعات اور ایک ہی ملک کے مختلف صوبوں یا ریاستوں کے درمیان آبی مسائل اور اُنکے حل کی کوششوں پر مشتمل ہے، جس میں آبی ذخائر تعمیر کرنے کے معاہدے بھی […]

  • عمران خان عیادت کیلئے جائیں…عمار چودھری

    مریم نواز نے بتایا: میرے والد نے آپریشن سے چند لمحے قبل کہا: میں خود کو اللہ کے حوالے کرتا ہوں۔ وزیراعظم نواز شریف جس ہسپتال میں زیرعلاج تھے وہ دل کی سرجری کے لئے برطانیہ کا بہترین ہسپتال شمار ہوتا ہے۔دی ہارلے سٹریٹ کلینک میں 34 بہترین ڈاکٹرز اور سرجن اپنی خدمات سرانجام دے […]

  • جمشید دستی کا پارلیمنٹ میں انوکھا احتجاج

    اسلام آباد(آئی این پی )عوامی راج پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نیصدر مملکت ممنون حسین کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں امریکی ڈرون حملے کیخلاف انوکھا احتجاج کیا ، اجلاس میں ”عالمی دہشت گرد امریکہ ” کی تحریر والا تاج پہن کر شرکت کی ، صدر کے خطاب کے دوران […]

  • اپوزیشن نےصدرکےخطاب کومایوس کن قراردیدیا:اعتزاز

    اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلا ف سینیٹر اعتزاز احسن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے صدرمملکت ممنون حسین کے پارلیمنٹ سے خطاب کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ممنون حسین نے ڈرون بن کر اپوزیشن پر حملہ کیا،صدر کو بیٹھ کر اپنی تقریر […]

  • نوازشریف پاکستان کیلئےقیادت کاواحدآپشن ہیں: الجزیزہ

    دبئی (آئی این پی ) عرب ٹی وی چینل الجزیزہ نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف پاکستان کیلئے قیادت کا واحد آپشن ہیں،محمد نوازشریف کے آپریشن پر پاکستانیوں کی تشویش بجا ہے،محمدنوازشریف کے بغیر پاکستان قیادت سے محروم تصور ہوگا،وہ پاکستان کی اکثریت میں مقبول ہیں،انہوں نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں بھاری کامیابی حاصل کی،محمد نواز […]

  • وزیراعظم کیلئےگورونانک کےدربارپرخصوصی دعا

    نارووال( آئی این پی)وزیر اعظم پاکستان کی صحت وتندرستی کیلئے باباگورونانک کے دربار پر سکھوں کی خصوصی دعا۔دربار صاحب کرتارپورہ میں باباگورونانک کے در بار پر دربار کے گیانی جی سردار گوبند سنگھ نے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کیلئے ایک خصوصی دعائیہ تقریب منعقد کی جس میں اقلیتی ایم پی اے سردار رمیش […]