خبرنامہ پاکستان

پاکستان،سویڈن؛ تعلقات کووسعت دینےکی ضرورت: فاطمی

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سویڈن کے تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے،دونوں ملکوں میں اقتصادی تعلیم اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو بڑھایا جائے جبکہ سویڈن کے سابق وزیراعظم کا رل بلٹ نے کہا کہ سویڈن پاکستان کے تعلقات مزید […]

  • ڈرون حملےخود مختاری کی خلاف ورزی ہیں یہ بند ہونے چاہئیں:آرمی چیف

    اسلام آباد:(اے پی پی) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کو اسی برس مکمل کرنے کا عہد کر رکھا ہے جب کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں جسے بند ہونا چاہیئے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف دورہ ترکی مکمل کرنے کے بعد آج ہی […]

  • مسئلہ کشمیرکےحل تک خطےکےمسائل حل نہیں ہوسکتے:ممنون

    اسلام آباد (آئی این پی ) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملک کے جمہوری نظام میں بحرانوں کا کامیابی سے سامنا کرنے کی صلاحیت پیدا ہو چکی ہے، حزب اختلاف یا کسی بھی گروہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ منتخب حکومت پر […]

  • پاکستان میں پولیوکامرض خاتمےکےقریب:حکام

    اسلام آباد:(آئی این پی ) پاکستانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک سے پولیوکا مرض مکمل خاتمے کے قریب ہے، یہ دعویٰ اپریل میں پولیو کے حوالے سے40 انتہائی خطرناک جگہوں سے سردارعتیق اور مولانا فضل الرحمن خلیل نے مشترکہ بیان میں کیا۔قائدین نے کہا کہ ڈرو ن حملے اور امریکی دھمکیاں قومی سلامتی […]

  • سندھ میں لوگوں کی حق تلفی کی جاتی ہے، چیف جسٹس

    اسلام آباد: چیف جسٹس انورظہیرجمالی نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سندھ میں ایک آدمی کو نوازنے کے لیے 15 لوگوں کے حقوق پرڈاکہ ڈالا جاتا ہے۔ چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سندھ میں افسران کی ڈیپوٹیشن کے کیس کی سماعت کی، […]

  • وزیراعظم نواز شریف کی دل کی کامیاب سرجری

    لندن:(آئی این پی ) وزیراعظم نوازشریف کو دل کی کامیاب سرجری کے بعد ہوش آگیا ہے جس کے بعد ڈاکٹروں نے ان کے اہل خانہ کی وزیراعظم سے مختصراً ملاقات کرائی۔ وزیراعظم نوازشریف کی اوپن ہارٹ سرجری لندن کے ’’ہارلے اسٹریٹ کلینک‘‘ میں کی گئی جہاں 3 سے 4 ڈاکٹروں نے آپریشن میں حصہ لیا […]

  • وزیراعظم رمضان میں وطن واپس آئیں گے:مریم

    لاہور:(آئی این پی ) مریم نواز نے دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن کامیاب رہا تھا۔ وزیراعظم کے ہارٹ کی سرجری ساڑھے چار گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ وزیراعظم اب آہستہ آہستہ ہوش میں آ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم 48 گھنٹے […]

  • پاکستان نےملا اخترمنصورکی لاش افغانستان کےحوالے کردی

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے ملا منصور اختر کی لاش ڈی این اے کی تصدیق کے بعد افغانستان کے حوالے کی۔ اسلام آباد میں نادرا بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے تصدیق بھی کر دی۔ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا ملا منصور کو جعلی شناختی کارڈ کے اجرا […]