خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کی بجٹ دستاویزات اسحاق ڈارکوموصول

  • اسلام آباد :(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی دستخط شدہ بجٹ دستاویزات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو موصول ہو گئیں۔ منگل کو وزیراعظم ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیر کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے وزیراعظم آفس […]

  • بدعنوانی کےخاتمےکےلئےقوم کی ضرورت ہے: چیئرمین نیب

    اسلام آباد :(اے پی پی) چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ کرپشن ایک لعنت ہے ، قوم کی اجتماعی کوششوں سے ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ ممکن ہے، نیب کرپشن فری پاکستان کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب کراچی بیورو کے دورہ کے دوران افسران […]

  • وزیراعظم کا آپریشن کامیاب رہا :شہباز

    لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا آپریشن کامیاب رہا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میاں محمد نواز شریف آپریشن سے قبل انتہائی پرسکون تھے اور انہوں نے اپنی والدہ کو فون کر کے ان سے دعائیں […]

  • سرکاری ملازمین کی تںخواہوں میں اضافہ کیاجائے:گیلانی

    ملتان:(آئی این پی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیساتھ مہنگائی کم کرے اور کاشتکاروں کو بھی ریلیف دے ، بصورت دیگر پیپلز پارٹی پارلیمنٹ میں عوام کے ریلیف کیلئے بھرپور آواز اٹھائے گی ۔ ملتان ائیر پورٹ پر دنیا نیوز سے […]

  • سی پیک چین اورپاکستان بہتری میں معاون ثابت ہوگا:شہباز

    بیجنگ (آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو مستحکم کرنے کا عزم کررکھا ہے اور وہ اپنی دوطرفہ تجارت اور سماجی و اقتصادی شراکت داری کو بہتر بنانے پر زیادہ توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش […]

  • سینیٹ:عنبرین کےقتل کی فرانزک رپورٹ طلب

    اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے ایبٹ آباد میں کم عمر عنبرین کے قتل کی فرانزک رپورٹ طلب کر لی اور پولیس کو ہدایت کی ہے پسند کی شادی کے کیے گھر سے بھاگنے والی صا ئمہ اور موسی کی زندگیوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ایبٹ آباد پولیس […]

  • پاکستان اورآسٹریلیا کےمابین تعلقات مزید مستحکم کرنیکی ضروت:فاطمی

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین اقتصادی اورتجارتی تعلقات مزید مستحکم کرنیکی ضروت ہے، پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پرعزم ہے۔یہ بات انہوں نے آسٹریلوی محکمہ برائے خارجہ امور و تجارت کے نائب سیکرٹری اور افغانستان […]

  • آپریشن تھیٹرجاتےہوئےوزیراعظم مطمئن تھے:شہباز

    لندن (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن تھیٹر جاتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف بہت مطمئن تھے اور ان کا حوصلہ بلند تھا، وزیراعظم نے مجھے کہا پریشان نہیں ہونا قوم کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں، وزیراعظم نواز شریف میرے بڑے بھائی نہیں میرے والد کی طرح ہیں۔ تفصیلات کے […]