خبرنامہ پاکستان

ماں جی ٹھیک ہوں، آپکی دعاؤں کی ضرورت ہے:وزیراعظم

  • لندن (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن تھیٹر جانے سے قبل اپنی والدہ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کہا کہ ماں جی میں ٹھیک ہوں، آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے، نواز شریف آپریشن تھیٹر جانے سے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بھی گلے ملے۔ منگل کو وزیراعظم میاں محمد نواز شریف […]

  • مسلم معاشرو ں کوسائنس و ٹیکنالوجی کو فروغ دینا چاہیے:ممنون

    اسلام آباد:(اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسلم معاشرو ں میں سائنس و ٹیکنالوجی کو فروغ دے کر غربت اور صحت عامہ کی سہولتوں میں اضافہ اور خوراک اور پانی و بجلی کے محفوظ ذخائر وجود میں لائے جا سکتے ہیں،کامسٹیک جنرل اسمبلی کا مقصد اسلامی معاشروں میں سائنس اور ٹیکنالوجی […]

  • عمران خان اورطاہرالقادری کےوارنٹ جاری

    اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے دھرنوں کے دوران ایس ایس پی عصمت جونیجو پر تشدد کے مقدمے میں عمران خان اور طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج سہیل اکرام نے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجوپر تشدد […]

  • آرمی کا میجرپاک سرزمین کو بوسہ دیتے ہی چل بسا

    پسرور:(اے پی پی) وطن کی مٹی گواہ رہنا! تاجکستان میں پیشہ وارانہ ٹریننگ کی غرض سے گئے ہوئے پاکستان آرمی کے میجر نے وطن واپسی پر ایئر پورٹ پر قدم رکھتے ہی پاک سر زمین کو بوسہ دیا، اہل خانہ کو سلام کیا اوردم توڑ گئے۔ نواحی گاؤں گودھا کے رہائشی میجر مدثر عباد ٹریننگ […]

  • وزیراعظم کی زیرصدارت اقتصادی کونسل کا اجلاس

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی جس میں آئندہ مالی سال کے لیے 1675 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن ویڈیو لنک سے وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے […]

  • شناختی کارڈزکی تصدیق کیلیے’’ایس ایم ایس‘‘سسٹم:نثار

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ملک بھر میں ڈھائی کروڑ خاندانوں کے شناختی كارڈز کی ازسرنو تصدیق كے روڈ میپ كی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں نادرا حکام کے ساتھ اجلاس کے دوران چیرمین نادرا نے وزیرداخلہ چوہدری نثار کو شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق کے حوالےسے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے […]

  • وزیراعظم کیلئےملک بھرمیں دعائیہ تقریبات

    لاہور(آئی این پی ) عالمی رہنماؤں نے وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحتیابی کے پیغامات بھیجے ہیں ، ملک بھر میں بھی دعائیہ تقریبات اور بکروں کے صدقات کا سلسلہ جاری ہے ۔ شوبز شخصیات نے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کیلئے عالمی رہنمائوں کی جانب سے […]

  • وزیراعظم کا نریندرمودی کوفون، اظہار تشکر

    لاہور:(آئی این پی )بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سروپ نے ٹویٹ کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں دل کے آپریشن کے لئے اسپتال جانے سے پہلے نریندر مودی کو فون کیا۔ وزیراعظم مودی نے انہیں جلد صحتیابی کی دعا دی۔ وزیراعظم نواز شریف نے دو روز پہلے نریندر مودی کی ٹویٹ […]