خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کی اوپن ہارٹ سرجری آج ہوگی

  • لندن:(آئی این پی ) تمام ٹیسٹ ہو چکے تمام تیاریاں بھی مکمل نواز شریف آج اسپتال منتقل ہونگے۔ آپریشن مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے ہو گا دنیا کے ماہر ترین سرجن وزیراعظم کی اوپن ہارٹ سرجری کریں گے۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اسپتال کا نام نہیں بتایا گیا۔ وزیراعظم کے ترجمان مصدق […]

  • وزیر اعظم کا دل، پاکستان کا دل۔۔اسداللہ غالب

    ہاتھ دعاؤں کے لئے اٹھے ہوئے ہیں، اپنوں کے بھی اور دشمنوں کے بھی۔ پچھلے سال میرے ایک قریبی دوست نے مجھ سے کہا کہ تمہارے مریض کے معالج نے کہا ہے کہ انہیں بری خبر سنا دو کہ تمہارا مریض بچ جائے گا۔اور یہ بری خبر سچی ثابت نہ ہوئی، میر امریض جانبر نہ […]

  • آرمی چیف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

    راولپنڈی: (اے پی پی ) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف اپنے دورے کے دوران ترکی کے شہر ازمیر میں مشترکہ مشقوں کا معائنہ کرینگے جو دو مراحل میں ہو رہی ہیں۔ پہلا مرحلہ آج دوسرا کل صبح ہو گا اور […]

  • صحت یابی کیلئےدعاؤں پرپوری قوم کا مشکورہوں: وزیراعظم

    لندن:(آئی این پی ) قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کیلئے وزیراعظم محمد نواز شریف لندن میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن پہنچے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں صحت یابی کیلئے دعائیں کرنے پر پوری قوم کا احسان مند اور مشکور ہوں۔ دنیا بھر میں رہنے […]

  • پیپلزپارٹی آج میرپورمیں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

    آزاد کشمیر(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی آج میر پور آزاد کشمیر میں سیاسی پاور کا مظاہرہ کرے گی ۔ بلاول بھٹو کا قافلہ میرپور کی جانب رواں دواں ہے ، ان کا کہنا ہے کہ ظلم کے خلاف سب کو میدان میں آنا ہوگا ، جلسے میں میوزک کا تڑکا لگانے ڈی جے […]

  • چیئرمین نیب کا شدید برہمی کا اظہار

    کراچی:(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو کے چئیرمین قمرالزماں چوہدری نے نیب کراچی کی جانب سے کیسز کی مکمل تیاری نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے افسران کو کرپشن کیخلاف مزید کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چئیرمین نیب قمرالزماں چوہدری کی زیرصدارت کراچی نیب کا اجلاس ہوا جس میں ڈی […]

  • وزیراعظم کےنہ ہونےسےکوئی سیاسی بحران نہیں آئیگا:سائرہ

    حافظ آباد(آئی این پی )وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے پاکستان میں نہ ہونے سے کوئی آئینی یا سیاسی بحران نہیں آئیگا ۔ پوری قوم وزیر اعظم کی صحت یابی اور تندرستی کے لئے دعا گو ہے وزیر اعظم محمد نواز شریف جلد صحت یاب ہو کر […]

  • وفاقی بجٹ 3جون کوپیش کئےجانےکا امکان

    اسلام آباد:(اے پی پی)آئندہ مالی سال کے لئے وفاقی بجٹ 3جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو پہلی مرتبہ چوتھا بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہو گا۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں دھرنوں اور دیگر مسائل کے باوجود […]