خبرنامہ پاکستان

نوازشریف کی قوم اورپا کستان کوسخت ضرورت ہے: ثنااللہ

  • فیصل آباد(آئی این پی)صو با ئی وزیر قانون را نا ثنا ا للہ خا ں نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی قوم اور پا کستان کو ابھی سخت ضرورت ہے ملکی تقدیر بد لنے والے منصو بے ہر صورت مکمل کیے جا ئیں گے ان میں کو ئی رکا وٹ برداشت نہیں کی […]

  • امید ہےنوازشریف جلد واپس آئیں گے: حامد کرزئی

    اسلام آباد؍کابل (آئی این پی) سابق افغان صدرحامد کرزئی نے وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ نواز شریف جلد واپس آ کر عوام کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے۔ پیر کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے سابق افغان صدرحامد کرزئی نے […]

  • پاکستان کا افغان سرزمین پرتحفظات کا اظہار:سرتاج

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے اافغان سفیر سے ملاقات میں افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر ڈرون حملے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی زمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینی چاہیے۔ پیر کودفتر خارجہ کی جانب سے […]

  • وزارت خارجہ:شفقت چیمہ کےریمانڈ میں 10 روزکی توسیع

    اسلام آباد:(آئی این پی ) احتساب عدالت نے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع کردی۔نیب کی جانب سے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب کی جانب سے استدعا کی گئی کہ […]

  • خورشید شاہ سپریم کورٹ میں طلب

    اسلام آباد:(آئی این پی) سپریم کورٹ نے ای او بی آئی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ای او بی آئی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں سے […]

  • عمران اورقادری کی استثنیٰ کی درخواست منظور

    اسلام آباد(اے پی پی) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان اور طاہر القادری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ۔ عدالت پیش نہ ہونے والے ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج […]

  • وزیرِداخلہ اور وزیرِاعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سےملاقات

    اسلام آباد:(آئی این پی) ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات خفیہ تھی اور نہ ہی غیر معمولی- ترجمان وزرات داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی اور وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل […]

  • وزیراعظم آج ویڈیولنک کےذریعےاجلاس کی صدارت کریں گے

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیر اعظم آج ویڈیو لنک کے ذریعے بجٹ سے متعلق قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی آج ہوگا ۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ نئے مالی سال کے بجٹ سے […]