خبرنامہ پاکستان

لندن: شہباز شریف کی وزیراعظم سےملاقات

  • لندن:(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نجی ائر لائن کی پرواز کے ذریعے ہیتھرو ائر پورٹ پہنچے۔ ان کے استقبال کیلئے لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شہباز شریف کے ہمراہ حمزہ شہباز اور فیملی کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔ شہباز شریف لندن پہنچتے ہی وزیر اعظم میاں نواز شریف کی […]

  • بیماری کے باوجود وزیر اعظم ویڈیو لنک سے کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے

    اسلام آباد ….. وزیر اعظم کی منگل کو لندن میں اوپن ہارٹ سرجری ہو گی ۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق نواز شریف بیماری کے باوجود فرائض سےغافل نہیں ۔ پیر کو ویڈیو لنک کے ذریعے کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف وزیر اعظم نواز شریف کی تیمار […]

  • شہباز شریف وزیر اعظم کی تیمار داری کے لئے لندن روانہ

    لاہور …… وزیر اعلیٰ شہباز شریف وزیر اعظم نواز شریف کی تیمار داری کے لئے اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے لندن روانہ ہوگئے ۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور حمزہ شہباز فیملی کے ہمراہ صبح 9 بجے لندن روانہ ہوئے ۔ وہ قطر ایئر لائنز کی پرواز کیو آر 629 کے ذریعے لاہور سے […]

  • امریکہ نے حکم چلا دیا

    یہ پاکستان…عبدالقادر حسن

    کچھ پہلے جب امریکا دنیا کی واحد سپر پاور بن گیا تھا تو اس کی ایک خاتون لیڈر نے بڑی تمکنت کے ساتھ یہ اعلان کیا تھا کہ امریکا کے روئے زمین کے سب سے طاقت ور ملک بن جانے کے بعد اب یہ اس کا فرض ہے کہ وہ دنیا کی دیکھ بھال کر […]

  • نواز شریف کا دل….مجیب الرحمن شامی

    وزیر اعظم نواز شریف کے لندن میں مقیم بیٹے حسن نواز نے میڈیا کو اطلاع دی ہے کہ منگل کو ان کے والد کی اوپن ہارٹ سرجری ہو گی۔ ان کا کہنا ہے کہ پانچ سال پہلے لندن ہی کے ایک ہسپتال میں ان کے دِل کی دھڑکن کو ہموار رکھنے کے لئے ایک پروسیجر […]

  • چودھری نثار، پھر ایک بار۔۔۔اسداللہ غالب

    جی ہاں ، ایک بار پھر مگر آج ان سے مجھے بھرپور اختلاف کااظہار کرنا ہے۔ خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے۔ایک ولی محمد کے پیچھے بیس کروڑ پاکستانیوں کو مشکوک سمجھ لینا کسی منطق ، کسی قانون ، کسی آئین کی رو سے جائز نہیں۔ اگر یہ منطق درست ہے تو […]

  • آپریشن کےبعد وزیراعظم اسی جوش وجذبےسےذمہ داریاں نبھائیں گے:ترجمان

    اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف وفاقی وزراء، کابینہ ارکان اور دیگر متعلقہ حکام سے رابطے میں ہیں، ریاستی امور چلانے سے متعلق معاملات میں قطعاً کوئی التواء یا تاخیر نہیں ہو رہی، وزیراعظم کو پاکستان میں امور کی نگرانی کیلئے پرنسپل سیکرٹری، ملٹری سیکرٹری اور […]

  • پاکستان میں صرف ذاتی مفادات کیلئے قانون سازی کی گئی:چیف جسٹس

    لاڑکانہ (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہمیں وہ لیڈر شپ نہیں ملی جو قوموں کو ترقی کی منازل پر پہنچا دیتی ہیں،کوئی ایک ادارہ اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں کامیاب نہیں ہوا، کسی کے خلاف کارروائی ہو تو بڑی لابی تحفظ کیلئے […]