خبرنامہ پاکستان

عوام کیلئے گھاس ‘اپنے لیے لندن فلیٹس

  • جب ہم ایٹمی دھماکہ کرنے والے تھے تو ہمیں بتایا جا رہا تھا کہ ہم گھاس کھا لیں گے لیکن ملکی دفاع پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ہمیں بتایا گیا امریکہ تڑیاں لگا رہا ہے ہم پر وہ معیشت تنگ کر دے گا‘ طرح طرح کی پابندیاں لگ جائیں گی‘ دنیا میں ہم تنہا رہ جائیں […]

  • الیکشن کمیشن نےآئندہ بجٹ میں فنڈزمانگ لیے

    اسلام آباد:(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے آئندہ مالی سال2016-17کے بجٹ میں 2 ارب30کروڑسے زائدکی رقم مانگ لی ہے جبکہ تین کروڑ روپے سے زائدبچت کی مدمیں قومی خزانے میں واپس کیے جائیں گے۔ آئندہ وفاقی بجٹ میں الیکشن کمیشن نے2ارب30کروڑسے زائدکا بجٹ مانگ لیا،الیکشن کمیشن کی جانب سے مانگے گئے بجٹ میں ملازمین کی […]

  • پیمرا نےاشتہارات پرپابندی لگادی

    اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو پر فیملی پلاننگ اور برتھ کنٹرول کے تمام اشتہارات پر پابندی لگادی۔ پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو کو اشتہارات سے متعلق ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فیملی پلاننگ […]

  • مودی کا نواز شریف کےلئےنیک خواہشات کا اظہار

    دلی:(آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے وزیراعظم نواز شریف کی منگل کو ہونے والی اوپن ہارٹ سرجری پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی […]

  • لندن:نوازشریف کی منگل کواوپن ہارٹ سرجری ہوگی

    لندن:(آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف کی منگل کو اوپن ہارٹ سرجری ہوگی جس کے بعد انہیں ایک ہفتے تک اسپتال میں قیام کرنا ہوگا اور وطن واپسی کا فیصلہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف ان دنوں علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں جہاں ڈاکٹروں نے انہیں آپریشن کا مشورہ […]

  • چیف جسٹس کے

    مریم کی قوم سے دعا کی اپیل

    لاہور:(آئی این پی) مریم نواز نے قوم سے وزیراعظم نوازشریف کی صحت کے لیے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعائیں ادویات سے زیادہ مؤثر ہیں۔ سماجی رابطے کی ویٹ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی منگل کو اوپن ہارٹ سرجری ہوگی جب […]

  • پاکستان دہشت گردی کوختم کرے: مودی کی ہرزہ سرائی

    واشنگٹن:(آئی این پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اپنی خود ساختہ دہشت گردی کو ختم کرنا ہوگا جس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات حقیقی طور پر عظیم بلندیوں پر پہنچ سکتے ہیں۔امریکی اخبار کی جانب سے بھارتی وزیراعظم کی […]

  • آج ملک بھرمیں یوم تکبیرمنایا جارہا ہے

    اسلام آباد:(آئی این پی)ایٹمی دھماکوں کی یاد میں یوم تکبیر آج منایا جا رہا ہے ، اسلام آباد میں چاغی ماڈل برقی قمقموں سے جگمگا اٹھا ، ملتان میں مشعل بردار ریلی نکالی گئی ، کارکنوں نے بھنگڑے ڈالے اور گھڑ ڈانس کا مظاہرہ بھی کیا گیا ۔ ریلی میں خواتین کارکن بھی شریک تھیں، […]