خبرنامہ پاکستان

سیکرٹری خارجہ نےعرب ممالک کوڈرون حملےبارےاعتماد میں لیا

  • اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان نے 22مئی کو بلوچستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے پر وسط ایشیائی اور عرب ممالک کے سفیروں کو بھی اعتماد میں لیتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ امریکی ڈرون حملے سے ریڈ لائن عبور کی گئی‘ یہ حملہ پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی ہے‘ امریکی […]

  • تحریک انصاف کی گھوسٹ ووٹرزکےخلاف کارروائی

    تحریک انصاف :(آئی این پی) گھوسٹ اسکول،گھوسٹ اساتذہ ،اورگھوسٹ ملازمین کے بعد اب پیش خدمت ہیں گھوسٹ ووٹرز۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی میں جمہوری رویوں کو فروغ دینے کے لئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا تو ایک کے بعد ایک مشکل انتخابات کی راہ میں آڑے آنے لگی، پہلے جسٹس (ر)وجیہ الدین […]

  • حکومت کی جعلی شناختی کارڈزوالوں کو 2 ماہ کی مہلت

    اسلام آباد: (آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ملک کی شہریت بیچنے والوں کو ضرور سزا ملے گی، جعلی شناختی کارڈ بنانے والے اور اس میں معاونت کرنے والے 2 ماہ میں اپنے شناختی کارڈز درست کروا لیں بصورت دیگر ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ اسلام آباد […]

  • باہمی اتحاد سےدہشت گردی کےخطرےکوجڑسےاکھاڑپھینکیں گے:آرمی چیف

    لاہور:(آئی این پی) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کہتے ہیں کہ آپریشن ضرب عضب کے دوران ملنے والی کامیابیاں قوم کی مکمل حمایت کی وجہ سے ہیں اور باہمی اتحاد سے دہشت گردی کے خطرے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف […]

  • سالانہ منصوبہ بندی کمیٹی احسن اقبال اورثنا اللہ میں تلخ کلامی

    اسلام آباد:(آئی این پی) سالانہ منصوبہ بندی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر وزیر اعلیٰ بلوچستان اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے ، احسن اقبال نے تحفظات دور کرکے منالیا ۔ اسلام آباد میں منصوبہ بندی کوآرڈینیشن کمیٹی […]

  • حکومت گیس درآمد کرےگی:شاہد

    لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران حل کرنے میں سنجیدہ ہے‘ حکومت کے پاس گیس درآمد کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے‘آر ایل این جی پر چلنے والی سی این جی کو ہر حال میں پٹرول سے سستا رکھا جائے گا ،ورنہ چار سو […]

  • ایران اپنی زمین پاکستان کےخلاف استعمال نہیں کرسکتا:ایرانی سفیر

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ ایران اپنی سرزمین طالبان کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا‘ ملا اختر منصور جیسے کسی بھی شخص کو ایران کسی صورت سپورٹ نہیں کرسکتا‘ ایران خود دہشت گردی کا شکار رہا ہے‘ طالبان نے […]

  • شناختی کارڈزکی تصدیق، حتمی شکل دیدی:نادرا

    اسلام آباد (آئی این پی) نادرا کی جانب سے پاکستانیوں کے شناختی کارڈز کی تصدیق کے طریقہ کو حتمی شکل دیدی گئی ‘ نادرا قومی شناختی کارڈز کی تصدیق کا طریقہ کار وزارت داخلہ میں جمع کرادیا گیا۔ جمعہ کو ذرائع کے مطابق شناختی کارڈز کی تصدیق کیلئے دو سے تین منصوبے وزارت داخلہ کو […]