خبرنامہ پاکستان

ڈرون حملہ؛ پاک امریکا تعلقات متاثرنہیں ہوئے:وفاقی ذرائع

  • کراچی:(آئی این پی) امریکی ڈرون حملے کے بعد پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات فی الحال متاثر نہیں ہوئے ہیں ۔پاکستانی حکام نے ڈورن حملے اور امریکی انتظامیہ کے بیانات پرحالیہ دنوں میں اپنے سفارتی رابطے استعمال کرکے امریکی حکام کو اپنا سخت احتجاج ریکارڈ کرادیا ہے۔ امریکی حکام نے اپنے حالیہ بیان میں کہا […]

  • دشمن عناصرکرملک سےنکال باہرپھینکیں گے:پاک فوج

    کوئٹہ:(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ متحد ہوکردہشت گردی کےناسورکو جڑ سےاکھاڑ دیں گے جب کہ دشمن عناصر کر ملک سے نکال باہر پھینکیں گے۔ کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ضرب عضب میں پاک […]

  • پاکستان بھارت سےتعاون کرے:امریکا

    واشنگٹن (آئی این پی) امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان ممبئی حملوں کی تحقیقات میں بھارت سے تعاون اور اپنی سرزمین پر تمام گروپس کے خلاف کارروائی کرے،طالبان کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رہتی ہے،امریکہ کے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے ہمارے پاس حملے کرنے کا حق موجود ہے۔واشنگٹن […]

  • خاونداوربیوی دونوں کوتشدد کاحق حاصل نہیں:شیرانی

    اسلام آباد: (آئی این پی) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے خاوند اور بیوی دونوں کو تشدد کا حق نہیں ، بیوی کو صرف اتنا مارا جائے کہ ہڈی نہ ٹوٹے ، خاتون مرتد ہو جائے تو وہ واجب القتل نہیں ، مرد مرتد ہو جائے تو تین دن مہلت کے بعد سزا دی جائے […]

  • وزیراعظم کالندن میں قیام بڑھانےکا فیصلہ

    لندن:(آئی این پی ) تفصیل کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ڈاکٹرز سے مشورے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے لندن کے قیام میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے ان کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں […]

  • بھارت اورافغانستان سےگردی ہورہی ہے:خواجہ آصف

    لاہور:(آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بلوچستان ڈرون حملے اور دہشتگردی کی تعریف کے حوالے پر امریکا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ خواجہ آصف نے سوال اٹھایا کیا ملا فضل اللہ کیلئے کوئی ڈرون نہیں بنا؟۔ انھوں نے کہا کہ بھارت اور افغانستان سٹیٹ سپانسرڈ دہشتگردی کر رہے ہیں۔ وزیر […]

  • وزیر اعظم اور لندن کے برگر …عبدالقادر حسن

    جو خوش نصیب سیاست کے باغات اور چمنستانوں میں گھوما پھرا کرتے ہیں اور اس میں درازیٔ عمر کا راز تلاش کرتے ہیں انھیں خوش نصیب ہی کہا جا سکتا ہے، اس سیر سپاٹے میں ان کی اپنی زندگی اور ان کی سیاست کی زندگی بھی طویل تر ہوتی رہتی ہے اور ان کے ہمارے […]

  • چین کے لوگوں کیلئے پاکستان دوسرا گھر ہے:احسن

    اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین کے لوگوں کیلئے پاکستان دوسرا گھر ہے، پاکستان اور چین کے تعلقات جیواکنامک دور میں داخل ہو گئے ہیں، دنیا بھر میں تبدیلی آ رہی ہے اور پوری دنیا کی نظریں ایشیاء پر ہیں۔ ان خیالات […]