خبرنامہ پاکستان

24 اپریل کے بعد انتخابی فہرستیں منجمد، تبدیلی نہیں ہوگی، ڈی جی الیکشن کمیشن

  • 24 اپریل کے

    24 اپریل کے بعد انتخابی فہرستیں منجمد، تبدیلی نہیں ہوگی، ڈی جی الیکشن کمیشن کوئٹہ:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل بابر ملک نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان بھر میں 1400اور کوئٹہ میں590ڈسپلے سینٹرز قائم کیے گئے ہیں تاہم ووٹرزڈسپلے سینٹرز میں 24اپریل تک ووٹر لسٹوں کے مطابق اپنے کوائف […]

  • سندھ رینجرز کے تمام رینکس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل

    سندھ رینجرز کے تمام رینکس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے کراچی اور اندرون سندھ ڈیوٹی پرتعینات رینجرز کے تمام رینکس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق نئی یونیفارم کا پیٹرن 30 اپریل سے تمام رینکس پر لا گو ہو […]

  • اپریل نواز شریف سمیت تمام وزرائے اعظم کے لیے بھاری

    اپریل نواز شریف سمیت تمام وزرائے اعظم کے لیے بھاری اسلام آباد:(ملت آن لائن) عدالت عظمیٰ نے نوازشریف کے حق اور خلاف آنیوالے متعدد مقدمات کے فیصلے جمعے کے روزسنائے جبکہ ملک میں وزرائے اعظم کیلیے اپریل کامہینہ، جمعہ اور بدھ کے دن کافی بھاری ثابت ہوئے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے حق میں […]

  • کراچی میں مافیا کی ایٹمی سائنسدان کی زمین پر قبضے کی کوشش

    کراچی میں مافیا کی ایٹمی سائنسدان کی زمین پر قبضے کی کوشش کراچی:(ملت آن لائن) شہر قائد میں مافیا نے معروف ایٹمی سائنسدان کو بھی نہ بخشا اور قوم کے محسن کی زمین پر بھی قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ڈاکٹر عبدالقدیر کی ٹیم کے رکن […]

  • پنجاب کی 39

    پنجاب کی 39 پبلک لمیٹڈ کمپنیوں نے ریکارڈ نیب لاہور کو فراہم کر دیا

    پنجاب کی 39 پبلک لمیٹڈ کمپنیوں نے ریکارڈ نیب لاہور کو فراہم کر دیا لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب کی 56 پبلک لمیٹڈ کمپنیوں کے کیس میں نیب لاہور کو 39 کمپنیوں کا ریکارڈ فراہم کر دیا گیا ہے جبکہ 17 کمپنیوں کا ریکارڈ تاحال جمع نہیں کرایا گیا۔ ترجمان نیب لاہور کے مطابق سپریم کورٹ […]

  • پنجاب، خیبرپختونخوا

    پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

    پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا لاہور:(ملت آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جب کہ بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ملتان،جہلم، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور اور جہلم میں […]

  • سکھ یاتریوں کی خصوصی ٹرینوں کے ذریعے حسن ابدال سے ننکانہ صاحب آمد

    سکھ یاتریوں کی خصوصی ٹرینوں کے ذریعے حسن ابدال سے ننکانہ صاحب آمد لاہور:(ملت آن لائن) بیساکھی کے تہوار میں شرکت کے لیے بھارت سے آئے ہوئے سکھ یاتری خصوصی ٹرینوں کے ذریعے حسن ابدال سے ننکانہ صاحب پہنچ گئے۔ ریلوے اسٹیشن پر ڈپٹی کمشنر ملک عبدالوحید، چیئرمین بلدیہ ضلعی انتظامیہ اور متروکہ وقف املاک […]

  • جنوبی پنجاب

    جنوبی پنجاب محاذ اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات

    جنوبی پنجاب محاذ اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات لاہور:(ملت آن لائن) جنوبی پنجاب محاذ اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان لاہور میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی نے لاہور میں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے رہنما خسرو بختیار کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے نائب […]