خبرنامہ پاکستان

چیف جسٹس نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس6جون کوطلب کرلیا

  • اسلام آباد:(اے پی پی) چیف جسٹس انورظہیرجمالی نےجوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 جون کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس انورظہیر جمالی نے سندھ ہائی کورٹ میں 7 ایڈیشنل ججز کی تقرری کے معاملے پر غور کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 جون کو طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ […]

  • پُرامن پاکستان کی منزل کیلئے بہت کام باقی ہے: جنرل راحیل

    کوئٹہ:(اے پی پی) کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ دہشت گردی اورانتہاء پسندی بین الاقوامی مسئلہ ہے، پاکستان دہشتگردی اور انتہاء پسندی کیخلاف جنگ لڑنے کیلئے پرعزم ہے، دہشت گردی کے خلاف آپریشن ابھی ختم نہیں ہوا، پرامن اور خوشحال پاکستان کا حتمی مقصد حاصل […]

  • کرپٹ سیاستدانوں کیخلاف انکوائریاں جاری ہیں: نیب

    سکھر:(آئی این پی) ڈی جی نیب الطاف باوانی نے کہا ہے کہ دو سیاستدانوں کے خلاف کرپشن کی انکوائری جاری ہے ۔ سکھر آئی بی اے ہال میں کرپٹ افسران سے برآمد کی جانے والی رقم سندھ حکومت کو دئیے جانے کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت میں ڈی جی نیب الطاف […]

  • ملاہیبت اللہ کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہیں :امریکہ

    واشنگٹن:(آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ملا ہیبت اللہ کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہیں ہے ۔ طالبان کے نئے امیرکے پاس بات چیت کے ذریعے قیام امن کا بہترین موقع ہے ۔ ادھر عبداللہ عبداللہ کے ترجمان نے ٹویٹ کی ہے کہ طالبان جنگ ختم کریں یا سنگین نتائج […]

  • سرتاج عزیزکی ملا اخترمنصور کی ہلاکت کی تصدیق

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تصدیق ہوچکی ہے کہ ملا اختر منصور ہی ڈرون حملے میں ہلاک ہوا‘ ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی و خودمختاری کے خلاف ہیں‘ 2001ء سے اب […]

  • تحفظ نسواں بل کےمسودےکا جائزہ لیا گیا

    اسلام آباد:(آئی این پی ) اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں تحفظ نسواں بل کے مسودے کاجائزہ لیا گیا جب کہ اس پر آج ہونے والے اجلاس میں بھی مزید غورو خوض کیا جائے گا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے صدر مولانا محمد خان شیرانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تحفظ نسواں بل کے […]

  • امریکا نے2 پاکستانی تنظیموں کو’’دہشت گرد تنظیم‘‘میں شامل کردیا

    واشنگٹن:(آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ نے 2 پاکستانی شدت پسند تنظیموں کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے طارق گیدڑ گروپ ( ٹی جی جی) اور جماعت الدعوۃ القرآن ( جے ڈی کیو) کو ’’خصوصی عالمی دہشت گرد گروہ‘‘ کی فہرست […]

  • وزیرداخلہ کا شناختی کارڈزسرنوتصدیق کرانےکا فیصلہ

    اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ چوھری نثار کا نوشکی ڈرون حملہ کے بعد اہم فیصلہ ۔ نادرا کو 18 کروڑ شناختی کارڈز اور پاسپورٹ کی از سر نو تصدیق کیلئے لائحہ عمل دو دن میں مرتب کرنے کا حکم دیدیا ۔ تمام پاکستانیوں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ […]