خبرنامہ پاکستان

ڈرون حملےپاکستان کی سالمیت کیخلاف ہیں:راحیل شریف

  • اسلام آباد(آئی این پی )پاک فوج نے بلوچستان میں ڈرون حملے پر شدید احتجاج کیا ہے ، جنرل راحیل شریف نے امریکی سفیر کو تحفظات سے آگاہ کردیا ، آرمی چیف نے سوال کیا کہ پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے مولوی فضل اللہ اور عمر خالد خراسانی افغانستان میں موجود ہیں ، افغان حکومت […]

  • لندن: تحریک انصاف کےکارکنوں کا حسن نوازکےگھرکےباہرمظاہرہ

    لندن:(آئی این پی ) لندن میں ایک بار پھر پاکستان احتجاجی سیاست نے زور پکڑ لیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی لندن موجودگی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے حسن نواز کے گھر کے باہرمظاہرہ کیا۔ اس موقع پر کارکنوں نے گو نواز گو کے نعرے لگائے ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پوسٹر بھی […]

  • بلاول کا پہلی بار سیاسی سفر کا فیصلہ

    لاہور:(آئی این پی) بلاول بھٹو کا دبئی سے واپسی پر دوبارہ دبنگ انٹری دینے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ اس بار بلاول جلسوں سے خطاب تو کریں گے ہی مگر جلسوں میں شرکت کیلئے ریلی کی شکل میں پہنچنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلاول بھٹو 30 مئی کو اسلام آباد سے میر پور […]

  • عمران اب زیرو واٹ بلب جلارہے ہیں:پرویز

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تین سال ضائع کرکے عمران خان زیرو واٹ بلب جلانے کے لئے پلانٹ کا افتتاح کررہے ہیں‘ عمران خان نے ڈرون حملے شروع کرنے والے کی جعلی ریفرنڈم میں حمایت کی تھی۔ بدھ کو عمران خان کے بیان […]

  • ڈرون حملےپاکستان کی سالمیت کےخلاف ہیں:عمران

    بٹ گرام:(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈورن حملے پر حکومتی رویہ ظاہر کرتا ہے کہ اقتدار میں رہنے کے لئے حکومت ہر سمجھوتے پر تیار ہے ۔ حملہ پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہے ۔ ڈرون حملہ امریکا کرتا ہے طالبان بدلہ پاکستان سے لیتے ہیں […]

  • حکومت پارلیمنٹ کوبائی پاس کررہی ہے:سپریم کورٹ

    اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کسان پیکج کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت پارلیمنٹ کو بائی پاس کررہی ہے‘ کسان پیکج کے اربوں روپے کسی قانونی اجازت کے بغیر جاری ہوئے ‘ قومی مجموعی فنڈز کا پیسہ عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ ہے‘ قومی خزانہ کسی کا ذاتی […]

  • افریقہ کی نشستوں میں اضافےکی حمایت کرتےہیں:ملیحہ

    نیویارک (آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان سکیورٹی کونسل میں افریقہ کی نشستوں میں اضافے کی حمایت کرتا ہے‘ پاکستان افریقی سکیورٹی فورسز کی استعداد کار بڑھانے میں تعاون کرسکتا ہے‘ پاکستانی فوجیوں نے سری الیون ‘ برونڈی‘ تیمور اور لائیبیریا میں کامیابیاں حاصل […]

  • جنرل راحیل شریف کی امریکی سفیرڈیوڈ ہیل سےملاقات

    راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں‘ یہ حملے امریکہ پاکستان کے تعلقات کے لئے نقصان دہ ہیں‘ ڈرون حملے علاقائی امن و استحکام کے […]