خبرنامہ پاکستان

پاکستان کو’’ڈومور‘‘کی ضرورت ہے:امریکی محکمہ خارجہ

  • واشنگٹن:(آئی این پی ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا کہنا ہے پاکستانی حکام سے کہہ چکے ہیں کہ وہ اپنے علاقے میں سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کریں لہٰذا پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ’’ڈومور‘‘ کی ضرورت ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]

  • امریکا نےحملےسےپہلےاطلاع نہیں دی:نثار

    اسلام آباد:(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری کا کہنا ہےکہ مکمل تفتیش کے بغیر ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے جب کہ امریکا کا یہ دعویٰ سراسر غلط ہے کہ پاکستان کو حملے سے پہلے اطلاع دی گئی تھی۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران وزیر داخلہ چوہدری نثار نے […]

  • بیلٹ پیپر پر ووٹ نہ دینے کا آپشن مسترد

    اسلام آباد:(آئی این پی ) انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے بیلٹ پیپر پر کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا آپشن شامل کرنے کی تجویز مسترد کردی۔ تجویز دی تھی کہ دنیا بھر کے کئی ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی بیلٹ پیپرز پر رائے دہندگان کے لیے انتخابی عمل میں تمام […]

  • پرویزمشرف اشتہاری قرار

    اسلام آباد (آئی این پی ) عبدالرشید غازی کیس میں سابق صدر جنرل مشرف کواشتہاری قرار دینے کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزم حاضری سے مسلسل راہ فرار اختیار کررہا ہے، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے باوجود ملزم بیرون ملک چلا گیا۔اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج […]

  • پاکستان کی امداد کا بل منظور:امریکی سینیٹ

    واشنگٹن (آئی این پی )امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسزکمیٹی نے سخت شرائط کیساتھ پاکستان کی آٹھ سوملین ڈالرسالانہ امداد کا بل منظور کرلیا۔امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی نے پاکستان کیلئے آٹھ سو ملین ڈالرز سالانہ امداد کا بل منظور کرلیا۔چئیرمین آرمڈ سروسز کمیٹی جان مک کین کا کہنا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کیلئیپاکستان […]

  • ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نئےامیرمقرر

    کابل:(آئی این پی ) افغان طالبان نے ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کو نیا امیر مقرر کرنے کاا اعلان کردیا ہے۔ افغان طالبان نے اپنے امیر ملا اختر منصور کی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کردی ہے، ملا ہیبت اللہ اخونزادہ افغان طالبان کے نئے امیر ہوں […]

  • محمد ولی افغانستان میں امریکہ کیلئےخطرہ کیوں نہیں تھا : نثار

    اسلام آباد:(آئی این پی ) وزیر داخلہ چودھری نثار نے ڈرون حملے پر جہاں امریکا سے احتجاج کیا وہیں کئی سوال بھی اُٹھائے ہیں ۔ چودھری نثار نے امریکی ڈرون حملے پر کئی سوالات اٹھائے ہیں ۔ انہوں نے سوال کیا کہ محمد ولی افغانستان میں تھا تو امریکا کے لیے خطرہ کیوں نہیں تھا؟ […]

  • ملا اخترکوانٹیلی جنس کی معلومات پرنشانہ بنایا:نیویارک ٹائمز

    اسلام آباد:(آئی این پی ) امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا اختر منصور کو ٹیلیفونک رابطوں اور انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا ، ملا منصور سے متعلق انٹیلی جنس معلومات پاکستان نے بھی فراہم کی تھی جبکہ اختر منصورعلاج کے لیے ایران گئے ہوئے تھے […]