خبرنامہ پاکستان

موسم گرم اورخشک رہےگا: محکمہ موسمیات

  • اسلام آباد:(آئی این پی )محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا لیکن بالائی خیبرپختونخوا، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان ڈویژن، بالائی پنجاب راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش امکان ہے۔ […]

  • لندن:تحریک انصاف کاآج حسن نوازکےگھرکےباہراحتجاج

    لندن: (آئی این پی )وزیراعظم نوازشریف کی لندن آمد پر پاکستان تحریک انصاف برطانیہ نے پارک لین میں حسن نواز کے گھر کے باہر آج احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ مظاہرہ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات ساڑھے دس بجے کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کےجواب میں ن لیگ برطانیہ نے بھی مظاہروں […]

  • ڈرون حملے؛امریکی سفیرکوملک بدرکردیناچاہیئے:قریشی

    راولپنڈی:(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کو ڈرون حملے پر امریکی سفیر کو ملک بدر کردینا چاہیے تھا۔جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں وکلا کی تقریب سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا آج پھر پاکستان پر دہشت گردوں کےلئےمحفوظ پناہ گاہ کا […]

  • نیب کاوزارت خارجہ کےدفترپردوبارہ چھاپہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) کروڑوں کی کرپشن میں گرفتار ڈائریکٹر وزارت خارجہ شفقت چیمہ کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا۔ نیب کی تحقیقاتی ٹیم کا وزارت خارجہ کے دفتر پر دوبارہ چھاپہ، شفقت کی ملکیت 111 کنال اراضی کی دستاویزات برآمد۔ ذرائع کے مطابق شفقت علی چیمہ نے دوران تفتیش گوجرانوالہ میں کروڑوں […]

  • ملااخترکو شناختی کارڈ کیسے جاری ہوا،خورشید

    اسلام آباد:(اے پی پی) پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو جواب دینا ہوگا کہ ملا اخترمنصور کو ولی محمد کے نام سے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کیسے اور کب جاری ہوا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے دوران […]

  • کرپشن (ن) لیگ کا انتخابی نشان ہے:سرور

    لاہور (آئی این پی) سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن (ن) لیگ والوں کا انتخابی نشان اور منشور بن چکی ہے ‘اپوزیشن کر پشن کیخلاف جنگ لڑ رہی ہے لیکن (ن) لیگ والوں کی کرپشن ہی ملک میں انتشار اور بر بادی ہے […]

  • نیب نےراجہ پرویزاشرف طلب کرلیا

    لاہور(آئی این پی) نیب لاہور نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو پیپکو میں غیر قانونی بھرتیاں کرنے کے الزام میں طلب کرلیاجبکہ راجہ پرویز اشرف نے بیماری کے باعث پیش ہونے سے معذرت کرتے ہوئے تحریری بیان جمع کرانے کی پیشکش کردی ہے۔بتایاگیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں جب راجہ […]

  • آرمی چیف سےچیک ریپبلک فورسزسربراہ کی ملاقات

    راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے چیک ریپبلک فورسز کے سربراہ جنرل جوزف نے ملاقات کرکے خطہ کی سکیورٹی صورتحال اور دفاعی شعبہ میں تعاون بڑھا نے پرتبادلہ خیال کیا، جنرل جوزف نے خطے میں امن واستحکام اور دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں اور قربانیوں کو سراہا۔منگل کو پاک […]