خبرنامہ پاکستان

ملا اخترمنصورعلاج کیلئےایران گئےتھے:امریکی اخبار

  • یارک: (اے پی پی) امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا اختر منصور کو ٹیلیفونک رابطوں اور انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا ، ملا منصورسے متعلق انٹیلی جنس معلومات پاکستان نے بھی فراہم کی تھی ، جبکہ اخترمنصور علاج کے لیے ایران گئے ہوئے تھے ۔ […]

  • ٹی وی پرپگڑی اچھالنے کےپیسےلئےجاتے ہیں، چیف جسٹس

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ٹی وی چینلز پر اچھالنے کےلئے پیسے لےکر پروگرام کئے جاتے ہیں۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملک کے نجی ٹی وی چینلز پر قابل اعتراض مواد نشر ہونے سے متعلق […]

  • پاکستان،چین یکساں موقف رکھتےہیں‘سیکرٹری خارجہ

    اسلام آباد (آئی این پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ چین کی سرمایہ کاری سے نہ صرف پاکستان کو بلکہ پورے خطے کو فائدہ ہوگا‘ پاکستان اور چین عالمی امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں‘ ترقیاتی منصوبے پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔وہ منگل کو یہاں پاک چین سفارتی تعلقات […]

  • دوسروں کی جنگیں لڑکران کا ایندھن بنے:احسن

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین کی معیشت سے پوری دنیا مستفید ہورہی ہے ہمیں بھی فائدہ اٹھانا ہے‘ ماضی کی حکومتوں نے چین سے دوستی پر توجہ نہ دی لیکن موجودہ حکومت نے پاک چین سیاسی تعلقات کو اقتصادی تعلقات میں ڈھال […]

  • پاکستان اورچین دنیا میں امن کےلئےکوشاں ہیں:سن وی ڈونگ

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ ہمیں اقتصادی راہداری پر تیزی سے کام کرنا ہوگا‘ پاکستان اور چین دنیا میں امن و استحکام کے لئے کوشاں ہیں‘ دونوں ملک مل کر ترقی کے مشترکہ خواب کو عملی جامہ پہنائیں گے۔ وہ منگل کو یہاں […]

  • راہداری پرچلنےوالےقافلےخوشحالی کوفروغ دیںگے:پرویز

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے پاک چین اقتصادی راہداری کو امن اور ترقی کی شاہراہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری پر چلنے والے قافلے تجارت اور خوشحالی کے فروغ کے لئے سفر کریں گے‘ اقتصادی راہداری سے خطے کے اربوں لوگوں میں باہمی […]

  • صحت کےمعاملوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا:سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(اے پی پی) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ دو دو کمروں پر مشتمل میڈیکل کالج بھی بننے کا پتہ چلا ہے ، صحت کے معاملہ پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ، چند طالب علموں کے لیے لاکھوں افراد کی زندگی خطرے میں نہیں ڈالی جاسکتی ۔ سپریم کورٹ میں جسٹس ثاقب نثار […]

  • ملامنصورکی ہلاکت؛ افغان طالبان کانیاامیرکون ہوگا

    کابل:( اے پی پی) افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور کے مارے جانے کے بعد طالبان کے نئے امیر کے بارے میں مغربی میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی ،برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملا اختر منصور کی جگہ ان کے نائب سراج الدین حقانی کو امیر بنائے جانے کا امکان ہے تاہم ملا […]