خبرنامہ پاکستان

ڈاک یارڈحملہ کیس،5 نیوی افسران کوسزائےموت

  • کراچی(آن لائن) نیوی ٹربیونل نے 6 ستمبر 2014 کو کراچی نیول ڈاک یارڈ پر حملہ کیس میں ملوث پاک بحریہ کے 5 افسران کو سزائے موت سنادی۔نیوی ٹربیونل سے سزا پانے والے ایک افسر کے والد میجر ریٹائرڈ سعید احمد نے بتایا کہ ان کے بیٹے سب لیفٹیننٹ حماد احمد اور دیگر 4 نیوی افسران […]

  • وزیراعظم عمران کوکسی تھانےمیں ایس ایچ اولگادیں:عابد

    گوجرانوالہ:(آئی این پی) وزیرمملکت عابدشیرعلی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں غیراعلانیہ نہیں اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہوگی،گوجرانوالہ ریجن میں سواارب روپے اوور بلنگ کی انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ وزیراعظم سے درخواست کرتا ہوں کہ عمران خان کو کسی تھا نے میں ایس ایچ او لگا دیں۔ علیم خان کے لندن میں موجود اپارٹمنٹس […]

  • امریکا پاکستان میں391 ڈرون حملےکرچکا

    اسلام آباد:(آئی این پی) افغان طالبان کے امیرملااخترمنصورکونشانہ بنانے کے لے امریکی ڈرون حملہ بلوچستان میں پہلا ڈرون حملہ تھاجوطویل عرصے سے پاکستان کیلیے ’ریڈ لائن‘رہا۔لانگ وارجرنل کے ڈیٹابیس کے مطابق2004سے اب تک امریکانے پاکستانی حدود میں391 ڈرون حملے کیےجن میں القاعدہ اورطالبان رہنماؤں کونشانہ بنایاگیا۔ ان ڈرون حملوں میں سے4کے علاوہ تمام حملے شورش […]

  • پاکستان کی خودمختاری کااحترام کرتےہیں:امریکہ

    واشنگٹن:(آئی این پی )امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے تاہم امریکہ کی سلامتی کے لیے جب بھی ضرورت پڑے گی ڈرون حملے ہوں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ملا منصور کے ایران جانے کی اطلاعات کی تصدیق نہیں […]

  • اسلام آبادمیں زمینوں پرقبضے:وزیرداخلہ

    اسلام آباد:(آئی این پی ) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ، چیئرمین نادرا، ڈی جی امیگریشن اور سی ڈی اے حکام نے شرکت کی۔ وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کے افسران کو ادارے کی تنظیم نو کیلئے مختصر، طویل اور وسط […]

  • ملا منصورکے پاکستان میں داخل ہونےکی خبروں کی تردید

    تہران:(اے پی پی) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ جبیری انصاری کا کہنا ہے کہ طالبان رہنما ملااختر منصور ان کے ملک سے پاکستان میں داخل نہیں ہوا۔ تہران میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان جبیری انصاری نے کہا کہ ایران افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام کے لئے کی جانے […]

  • تاریخ میں چین کی ترقی کی مثال نہیں ملتی: فاطمی

    اسلام آباد :(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورخارجہ طارق فاطمی نے کہاہے کہ اقتصادی راہداری کی شکل میں وزیراعظم نواز شریف اور ان کے چینی ہم منصب کا وژن آج عملی طورپر قوم کے سامنے ہے، تاریخ میں چین کی ترقی کی مثال نہیں ملتی اور کسی ملک کی ترقی کی اتنی […]

  • پیپلزپارٹی:آزاد کشمیرکےدووزراء مستعفی

    مظفرآباد:(اے پی پی) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی حکومت میں شامل 2 وزراء نے حکومتی رویے سے دل برداشتہ ہو کر اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر حکومت میں شامل دو وزراء عبدالماجد اور چوہدری محمد حسین نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر مالیات عبدالماجد اور وزیر جیل چوہدری […]