خبرنامہ پاکستان

پاکستان اورچین 2018ءمیں اپناسیٹلائٹ لانچ کریں گے:احسن

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی جلد ستاروں سے بھی آگے جائے گی، پاکستان اور چین 2018 ء میں اپنا سیٹلائٹ لانچ کریں گے، رواں سال فاٹا کی پہلی یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا،پاک چین دوستی کے 65 سال […]

  • وزیرداخلہ سےبرطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کرکے عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی جس میں […]

  • پاکستانی خارجہ پالیسی مکمل ناکام ہوچکی:سرور

    لاہور (آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پاکستانی خارجہ پالیسی مکمل ناکام ہو چکی ہے اور ملک میں وزیر خارجہ بھی نہیں ‘(ن) لیگ ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کے تحت ملک کو چلا رہی ہے اور ڈرؤن حملے بھی حکمرانوں کی بے حسی کا ثبوت ہے‘حکمران کر پشن کے […]

  • قبائل؛ تین ایجنسیوں کےبےگھرافراد کی واپسی مکمل: صدر

    اسلام آباد (آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کے تین ایجنسیوں کے بے گھر افراد کی اپنے گھروں میں واپسی مکمل ہو چکی ہے جبکہ دیگر تین ایجنسیوں کے افراد کی واپسی جلد مکمل ہو جائے گی۔وہ فاٹا کے مشران سے ایوان صدر میں ملاقات کے دوران گفتگوکررہے تھے […]

  • سفارتخانو ں کی فروخت میں اربوں روپےکی کرپشن

    اسلام آباد (آن لائن) نیب نے ٹوکیو اور جکارتہ سفارتخانہ کرپشن کیس کی تحقیقات مکمل کر لی ہے اور سابق سفیر کامران نیاز اور جنرل(ر) سید مصطفیٰ انور شاہ کو سمن جاری کئے گئے ہیں ۔ صدر مشرف دور میں ان سفیروں نے ٹوکیو اور جکارتہ سفارتخانہ کی جائیداد غیر قانونی طور پر فروخت کی […]

  • آزاد کشمیرکونسل کی 4خالی نشتوں پرپولنگ جاری

    مظفرآباد:(آئی این پی ) آزاد کشمیرکونسل کی چارخالی نشتوں پرانتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے، وزیراعظم چوہدری عبدالمجید،اسپیکرغلام صادق، طاہر کھوکھر،سردارعتیق نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ آزاد کشمیرکونسل کی 4خالی نشتوں پرانتخابات کیلئے پولنگ 2بجے تک جاری رہےگی ۔ آزاد جموں و کشمیرقانون سازاسمبلی کے 48 ممبران آئندہ 5 سال کے لیے آزاد جموں و کشمیر […]

  • فرزانہ راجہ کو نیب کا بلاوا

    اسلام آباد:(اے پی پی) قومی احتساب بیورو نے اشتہارات کی مد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 3 ارب روپے فنڈز خورد برد کی انکوائری کو باقاعدہ تحقیقات میں تبدیل کر دیا ، ادارے کی سابق سربراہ پیپلز پارٹی کی رہنما فرزانہ راجا کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ نیب نے دو […]

  • جہاں بھی امریکی مفادات کوخطرہ ہوا کارروائی کریں گے:اوباما

    ہنوئی:(اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے طالبان رہنما ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت جہاں کہیں بھی امریکی مفادات کو خطرہ لاحق ہو گا تو کارروائی کریں گے۔ ویتنام کے دورے پر موجود امریکی صدر براک اوباما کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا […]