خبرنامہ پاکستان

پرویزمشرف اشتہاری قرار

  • اسلام آباد:(آئی این پی) عدالت نےغازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری ملزم قرار دیتے ہوئے ان کی زر ضمانت ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اسلام آباد پرویز القادر میمن نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی عدم پیشی پر پہلے سے محفوظ فیصلہ […]

  • چین نے ہمیشہ خارجہ پالیسی میں پاکستان کوترجیح دی:سرتاج

    اسلام آباد :(اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان اورچین نے 65 سالوں میں بے مثال انداز میں با اعتماد اور ثابت قد می پرمبنی شراکت داری کو پروان چڑھایا ہے، مثالی تعلقات کو بلندیوں کی نئی سطح تک لے جانے کیلئے ہمیں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی ہوگی۔یہ بات انہوں […]

  • کلثوم نوازکی گیلانی کو مبارکباد

    لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی بیگم کلثوم نوازکے ہمراہ گیلانی ہاؤس آمد ‘سید یوسف رضاگیلانی کو انکے بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد ‘پھولوں کاگلدستہ اور مٹھائی کی ٹوکری بھی دی۔ ہفتے کے روز وزیر اعظم نوازشر یف اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اور بیٹے حسین نوازکے ہمراہ ڈی ایچ اے میں […]

  • جموریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے: راجہ

    ٹوبہ ٹیک سنگھ:(اے پی پی )سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ جموریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے ،رینٹل پاور پلانٹس منصوبہ پی پی پی حکومت کا نہیں بلکہ پرویز مشرف حکومت کا تھا ،میرے اوپر جو الزامات لگائے گئے وہ سیاسی الزامات تھے ،ان خیالات کا اظہار انہوں […]

  • چھوٹے ڈیموں سمیت متعدد ترقیاتی منصوبےمنظور

    اسلام آباد:(اے پی پی ) سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کے ڈیمز کی تعمیر سمیت 48ارب روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی جس میں آبی وسائل، ماحولیات، ٹرانسپورٹ، کمیونی کیشن، ہائر ایجوکیشن کمیشن، زراعت، خوراک، گورننس اور ماس میڈیا سے متعلق متعدد […]

  • ملک کےمختلف حصوں میں گرمی کی شدت برقرار

    لاہور:(آئی این پی )ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت آج بھی برقرار رہے گی ، سورج آنکھیں دکھائے گا مگر گرمی کا زور آج رات ٹوٹ جائے گا ،موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں اتوار کی رات سے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔ لاہور کا موسم آج بھی گرم […]

  • امریکا پرواضح کردیا تعلقات متاثرہوسکتےہیں:فاطمی

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ اوباما انتظامیہ پر یہ واضح کیا جا چکا ہے کہ پاکستان کی امداد روکنے سے دونوں ممالک کے تعلقات بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں طارق فاطمی نے کہا کہ صدر […]

  • آئندہ بجٹ؛ 288 ارب کےنئےٹیکس لگانےکی تیاریاں

    اسلام آباد:(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2016-17 کے بجٹ میں 288 ارب روپے کے لگ بھگ نئے ٹیکس لگانے کا منصوبہ تیار کر لیا جس سے مہنگائی کا نیا طوفان برپا ہونے کا امکان ہے۔آئندہ مالی سال کے دوران 288 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تیاریاں ہو […]