خبرنامہ پاکستان

پاکستان نےنیوکلیئرسپلائررکنیت کی درخواست دے دی

  • اسلام آباد:(آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ویانا میں پاکستانی سفیر نے نیوکلیئر سپلائر گروپ کا رکن بننے کیلئے باقاعدہ درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے تمام تقاضے پورے کرتا ہے اور ایٹمی عدم پھیلاؤ کی عالمی کوششوں کی بھرپور […]

  • شوال:پاک فوج کا القاعدہ زیراستعمال رہنےوالی سرنگ پرقبضہ

    پشاور:(آئی این پی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے پشاور کے صحافیوں کو پہلے جنوبی وزیرستان کے علاقے شکئی، شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے شوال کا دورہ کرایا جہاں پاک فوج کی جانب سے قبضے میں لی گئی القاعدہ کے کسی اہم رہنماء کے زیر استعمال پراسرار […]

  • پانامہ لیکس کی کیٹ واک۔۔۔اسداللہ غالب

    یہ الفاظ قومی اسمبلی کی کاروائی سے تو حذف کئے گئے مگر عوام کے ذہنوں سے نہیں۔ اور اسپیکر قومی ا سمبلی کون کون سے الفاظ کہاں کہاں سے حذف کرتے پھریں گے۔ کہا یا رباش وزیر اطلاعات پرویز رشید نے، کہ اپوزیشن کی کیٹ واک لائق دید تھی ۔میں نے نوجوان دوست تنویر نذیر […]

  • پیمرانےرمضان کا ضابطہ اخلاق جاری کردیا

    اسلام آباد:(آئی این پی) پیمرا نے یکم رمضان المبارک سے جرائم کی ڈرامائی تشکیل والے پروگراموں کے نشر کرنے پر پابندی لگادی۔ چیئرمین پیمرا ابصارعالم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے آغازسے تمثیل نگاری پر مبنی پروگرام روک دیئے جائیں گے اور ٹی وی چینلز پر جرائم کی ڈرامائی تشکیل والے […]

  • پاکستان چین کاعزیز بھائی ہے:چینی صدر/وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی ) چین کی اعلیٰ قیادت نے پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 65ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پاکستانی ہم منصبوں کو الگ الگ دلی تہنیتی پیغامات ارسال کئے ہیں اور اپنے اس عزم صمیم کا اعادہ کیا ہے کہ سی پیک سے بھرپور استفادہ کرتے […]

  • وزیراعظم نےسوات میں کڈنی ہسپتال کاافتتاح کردیا

    سوات (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے سوات میں کڈنی ہسپتال کا افتتاح کر دیا، 110 بستروں پر مشتمل ہسپتال میں 14 ڈائیلاسز مشینیں، 2اپریشن تھیٹر اور سٹی سکین کی سہولت موجود ہے،نواز شریف کڈنی ہسپتال میں 80 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم نے سوات میں نواز شریف […]

  • عمران کولاشوں پرسیاست نہیں کرنےدیں گے:دانیال

    اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں دانیال عزیز اور طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو لاشوں پر سیاست نہیں کرنے دیں گے،تحریک انصاف کی تنزلی کا یہ حال ہے کہ اب جاوید ہاشمی سے بات راجہ ریاض تک پہنچ گئی ہے،عمران خان اسمبلی میں میسنے اور جلسے میں […]

  • تمام محکموں میں اردوزبان لازم قرار: وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے تمام وزارتوں، محکموں اور اداروں میں اردو کو بطور سرکاری زبان استعمال کرنے کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آئینی تقاضا ہے پہلے ہی بڑی تاخیر ہو چکی ہے، تمام وزارتوں اور سرکاری محکموں میں اردو کی ترویج کیلئے کئے […]