خبرنامہ پاکستان

چینی بحریہ کےسربراہ کونشان امتیازسے نوازاگیا

  • کراچی:(آئی این پی) چینی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شینگلی دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چینی بحریہ کے سربراہ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا کی دعوت پر پاکستان آئے۔ پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نےایڈمرل ووشینگلی کی ہیڈ کوارٹر آمد پر گارڈ آف آنرپیش […]

  • حکومت ادویات پربھی سبسڈی دے: سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(آئی این پی) سپریم کورٹ کی جانب سے صحت اور تعلیم کو بنیادی انسانی حقوق قرار دے دیا گیا۔ عدالت عظمیٰ نے ادویات پر سبسڈی نہ دیئے جانے پر شدید غم و غصے کا اظہار بھی کہا۔ جسٹس اعجاز افضل نے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ کھاد کے بجائے […]

  • قومی اسمبلی؛22ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی نے پارلیمانی انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی سفارشات پر مبنی 22ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی، ترمیم کے حق میں 236ارکان اسمبلی نے ووٹ دیئے، کسی رکن نے ترمیم کی مخالفت میں ووٹ نہیں دیا،22ویں آئینی ترمیم کے تحت سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کے ساتھ […]

  • پاک فوج اقتصادی راہداری کی محافظ ہے:آئی ایس پی آر

    بیجنگ:(آئی این پی)پاک فوج نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر کام کرنے والے چینی انجنیئروں اور کارکنوں کے تحفظ کو یقینی بنا دیا ہے ، اگرچہ ملک میں سکیورٹی کا نظام موجود ہے تا ہم اس منصوبے پر کام کرنے والے افراد کے تحفظ کیلئے 1500فوجیوں پر مشتمل ایک خصوصی حفاظتی ڈویژن قائم کر […]

  • بھارت نےہتھیاروں کی دوڑشروع کردی:دفترخارجہ

    اسلام آباد:(آئی این پی) پاکستان نے بھارتی سپرسانک میزائل تجربے پر سخت تشویش ظاہر کی ہے ، ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کہتے ہیں اپنی دفاعی ضروریات سے غافل نہیں ، میزائل سسٹم کو اپ گریڈ کرینگے ، پاکستان اور چین نے اقتصادی راہداری منصوبے کو دہشتگردی سے بچانے کیلئے مشترکہ اقدامات کر لئے ہیں […]

  • پاکستان کو ایف16کی فنڈنگ روکنے پرتحفظات ہیں:رچرڈ

    اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے امریکہ پر واضح کیا ہے کہ پاکستان کو ایف16کی فنڈنگ روکنے کی امریکی پالیسی پر تحفظات ہیں اس کے باوجود ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان اور امریکہ کے مابین تمام معاملات بات چیت کے ذریعے طے کئے جائیں‘پاکستان امریکہ سے اپنے ہمہ جہتی […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری اہم ذمہ داری:نواز

    دینور/گلگت:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک ترقی،خوشحالی اور روشن راہ پر گامزن ہے،پاک چین اقتصادی راہداری سے کم ترقی یافتہ علاقوں میں ترقی کی راہیں کھلیں گی، آپٹیکل فائبر منصوبہ سے دور دراز علاقوں میں مواصلات کی جدید سہولیات میسر آئیں گی،اہم کردار کی بدولت پاک چین اقتصادی راہداری […]

  • سردارخان قتل کیس؛ بارے رپورٹ طلب

    اسلام آباد:(اے پی پی) سپریم کورٹ نے سابق اٹارنی جنرل سردار خان قتل کیس کے ملزم روح اللہ کے فرار پر برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ اٹارنی جنرل سے ملزم کی گرفتاری کے بارے میں پیش رفت رپورٹ طلب کر لی گئی ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ […]