خبرنامہ پاکستان

یوسف گیلانی پرفردجرم عائد کئےجانےکی تاریخ مقرر

  • کراچی:(آن لائن) ٹڈاپ میگا اسکینڈل میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی یوسف رضا گیلانی کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی جب کہ عدالت نے 23 مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کے لئے تاریخ مقرر کردی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان کی آمد سے قبل […]

  • بھارت؛ پاکستانی میزائل کےدفاع کےقابل نہیں:روس

    اسلام آباد(آن لائن) روس سے تعلق رکھنے والے ایک جوہری ماہر کا کہنا ہے کہ اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم بنانے کے لیے بھاری سرمایہ کاری کے باوجود بھا رت ، پاکستانی میزائل سے بچنے کے لیے مکمل طور پر اپنا دفاع کرنے کے قابل نہیں ہوسکتا۔کارنیگی ماسکو سینٹر کے جوہری عدم پھیلاؤ پروگرام کے سینئر […]

  • پاکستان نےبرطانوی شہری کوملک بدرکردیا

    راولپنڈی:(آئی این پی) لندن میں اہلیہ سمیت 2 افراد کے قتل میں ملوث برطانوی شہری کو ملک بدر کردیا گیا۔ برطانوی شہری محمد زبیر نے 3 سال قبل لندن میں اپنی اہلیہ سمیت 2 افراد کو قتل کیا تھا جب کہ واقعہ کے بعد وہ پاکستان واپس آگیا تھا جہاں پاکستانی حکام نے انہیں گرفتارکرلیا […]

  • ملک بھرمیں شدید گرمی درجہ حرارت42ڈگری سےتجاوز

    کراچی:(آئی این پی) ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور دن کے آغاز کے ساتھ ہی کئی علاقوں میں پارہ 42 ڈگری سے بھی چڑھ گیا ہے۔ ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے اور دن چڑھنے کے ساتھ ساتھ پارہ بھی مسلسل چڑھ رہا ہے، صبح 10 […]

  • جماعت حزب اسلامی اورافغان حکومت امن معاہدے کےقریب

    کابل:(آئی این پی) افغانستان کی حکومت اور گلبدین حکمت یار کی تنظیم حزبِ اسلامی امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے اور دونوں کےدرمیان امن معاہدہ طے پائے جانے کا قوی امکان ہے۔ گلبدین حکمت یار کی تنظیم اسلامی اور حکومت کے درمیان ابتدائی امن معاہدے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ مستقبل […]

  • صدراورچیف جسٹس کیلئےدوبلٹ پروف گاڑیاں درآمد

    اسلام آباد: (آئی این پی) صدر ممنون حسین اور چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کی سیکیورٹی کے لیے دو بلٹ پروف گاڑیاں منگوالی گئی ہیں ۔ حکومت نے صدر ممنون حسین اور چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سیکیورٹی کے لیے یورپ سے دو نئی بلٹ پروف بی ایم ڈبلیو گاڑیا ں منگوا […]

  • دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان سےرابطےمیں ہیں:امریکہ

    واشنگٹن:(آئی این پی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا پاکستانی عوام اور فوج دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔ دہشت گردی نہ صرف پاکستان اور افغانستان بلکہ پورے خطے کیلئے چیلنج ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا پاکستان نے یقین دہانی کروائی ہے […]

  • حکومت نےسات نام اسپیکرکو بھیج دیئے

    اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی کے لئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات پرویز رشید، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے نام اسپیکر کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ حکومت نے اتحادی جماعتوں کی جانب سے بھی دو نام شامل کئے ہیں۔ جن میں جے یو آئی […]