خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد:2018ء کےعام انتخابات میں پھرشکست دینگے: وزیراعظم

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2018ء کے عام انتخابات میں ترقی کی دشمن قوتوں کو عوامی عدالت میں شکست دیں گے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت فلاح عامہ کیلئے دن رات کام کر رہی ہے، عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر وسائل […]

  • مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیارہیں:امر یکہ

    واشنگٹن(آن لائن) برصغیر میں اسلحے کی دوڑ میں شدید تشویش اور تنازعہ کشمیر کے حل میں سرگرم کردار ادا کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی کہ مسئلہ کشمیر پر عنقریب پیشرفت ہو سکتی ہے اور دونوں ممالک بھارت اور پاکستان امریکی کوششوں کی بدولت مذاکرات کی بحالی پر متفق […]

  • اسفند یارجیسے جوان پاکستان کی بقاء کے ضامن ہیں:وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے شہید کیپٹن اسفند یار بخاری کی ملک و قوم کے لئے قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسفند یار جیسے جوان پاکستان کی بقاء کے ضامن ہیں‘ دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے جوانوں نے بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں‘ […]

  • قائد حزب اختلاف نےجوکچھ کہااسےتسلیم کرتے ہیں:پرویز

    اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید کا کہنا تھا کہ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کھل کر وضاحت فرما دی کہ اپوزیشن کی جانب سے پارلیمنٹ سے واک آؤٹ کیا گیا اور نہ ہی کیٹ واک اور اپوزیشن لیڈر نے جو کچھ کہا ہم اسے تسلیم کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس […]

  • پاک چین کثیرجہتی تعلقات میں اضافہ دیکھنےمیں آرہا ہے: مسعود خالد

    اسلام آباد :(اے پی پی)چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ پاک چین کثیر جہتی تعلقات کے باعث دفاع ،معیشت ثقافت اور تعلیم کے شعبے میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور مستقبل میں دونوں ممالک ان شعبوں میں مزید اضافہ کرنے کے خواہشمند ہیں۔ریڈیو پاکستان کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

  • جمہوری نظام کیخلاف سازش کوکامیاب نہیں ہونےدینگے:فضل الرحمان

    ڈیرہ اسماعیل خان:(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست پروہ لوگ قبضہ کرناچاہتے ہیں،جوسیاست کاغیرجمہوری عنصر ہیں۔ جمہوری نظام کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم […]

  • اوباما انتظامیہ نے پاکستانی امداد مشروط کرنیکی مخالفت کردی

    واشنگٹن:(اے پی پی) اوباماانتظامیہ نے کانگریس کی جانب سے پاکستان کی امداد کومشروط کرنے کے اقدام کی مخالفت کردی۔ اوباما انتظامیہ نے کانگریس کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی اوروعدے پورے نہ کرنے پر پاکستان کو 450 ملین ڈالرکی امداد روکنے کے اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے […]

  • وزیراعظم کی لندن رواںگی کا شیڈول تبدیل

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے میڈیکل چیک اپ کیلیے لندن روانگی سے متعلق اپنے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے وزیر اعظم نے پہلے آج 18 مئی کو روانگی کا پروگرام بنایا تھا مگر اب 20 مئی کے بعد ہی روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم لندن سے سابق صدر آصف علی زرداری […]